ابو البرکات اوحد الزمان ہبہ اللہ بن علی بن ملکا یا ملکان، عراق میں ایک شہر کی نسبت سے انہیں ملکا یا ملکان کہا جاتا ہے، عراق ہی میں پیدا ہوئے، چھٹی صدی ہجری میں عراقی یہودیوں کے مشہور طبیب اور عالم تھے، اپنی زندگی کے آخری ایام میں اسلام قبول کر لیا تھا، ان کی وفات کوئی 547ھ کو ہوئی۔

ہبہ اللہ بن علی بن ملکا
معروفیت اوحد الزمان
(اپنے دور کا یکتا)
پیدائش1080 عیسوی
بلاد (نزد موصل(شہر)، موجودہ عراق)
وفات1164 یا 1165 عیسوی
بغداد، موجودہ عراق
عہداسلامی عہد زریں
شعبۂ زندگیIslamic civilization
مذہباسلام
شعبۂ عملاسلامی فلسفہ، medicine
اہم نظریاتPhysics of motion، concept of time
مؤثر

تالیفاتترميم

ان کی تصانیف میں

  • کتاب العبر، جو شائع بھی ہوچکی ہے، اس کتاب کے تین حصے ہیں : منطق، طبیعیات اور حکمتِ الہی
  • مقالہ فی سبب ظہور الکواکب لیلاً واختفائہا نہاراً
  • اختصار التشریح
  • کتاب الاقراباذین
  • رسالہ فی العقل وماہیتہ

حوالہ جاتترميم