ابن کمال

سلطنت عثمانیہ کے شیخ الاسلام
(ابن کمال پاشا سے رجوع مکرر)

ابن كَمَال پاشا احمد بن سليمان بن كمال پاشا، شمس الدين ان کی کنیت ہے۔

ابن کمال
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 مئی 1469ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادرنہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 اپریل 1534ء (65 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ادرنہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنفی
عملی زندگی
پیشہ مورخ ،  شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی ،  عربی [1]،  عثمانی ترکی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

ترمیم

ان کی ولادت کا سال مصدقہ نہیں ہے ترکی الاصل تھے یہ قاضی تھے ان کا شمار علما حدیث اور رجال حدیث میں ہوتا ہے۔
التاجی نے کہا شاید ہی کوئی فن ایسا ہو جس میں ابن کمال پاشا نے تصنیف نہ کی ہوترکی نژاد عربی تھے ادرنہ میں تعلیم حاصل کی پھر ادرنہ کے مدرسہ علی بیگ اسکوای خلیفہ،ثمان،سلطان بایزید خان میں استاد مقرر ہوئے پھر وہیں قاضی بنے۔ اور پھر بعد میں وفات تک آستانہ کے قاضی رہے۔

تصنیفات

ترمیم
  • طبقات الفقہا
  • طبقات المجتہدين
  • مجموعہ رسائل۔ 36 رسالہ جات
  • الكلمات العربیہ
  • رسالہ فی الجبر والقدر
  • ايضاح الاصلاح فی فقہ الحنفیہ
  • رجوع الشيخ الى صباہ
  • تاريخ آل عثمان
  • تغيير التنقيح فی اصول الفقہ

وفات

ترمیم

ان کی وفات 940ھ بمطابق 1534ء میں ہے۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12118884t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6nz8dc9 — بنام: Ibn Kemal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Kemalpasazade — بنام: Kemalpasazade — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. موسوعہ فقہیہ ،جلد3 صفحہ 459، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا

کتابیات

ترمیم

سانچہ:Ottoman historians