ابو الفرج اصفہانی شاعر و ادیب (پیدائش: 897ءـ وفات: 20 نومبر 967ء)۔ نام:علی بن حسین۔ کنیت: ابو الفرج۔ اصفہان میں پیدا ہوا۔ بغداد میں تعلیم پائی۔ سیف الدولہ کے دربار کا پروردہ تھا۔ اس کی تالیف کتاب الاغانی عربی ادب کا لافانی شاہکار ہے۔ یہ کتاب 1868ء میں مصر سے بیس جلدوں میں شائع ہوئی۔ بعد میں یورپ کے ایک کتب خانے میں ایک اور جلد دستیاب ہوئی۔ کتاب الاغانی شعر و نغمہ کی ان مجلسوں کا تذکرہ ہے جو عباسی خلفاء خصوصا ہارون الرشید کے محل میں منعقد ہوتی تھیں۔

ابو الفرج اصفہانی
(عربی میں: علي بن الحُسين بن مُحمَّد بن أحمد بن الهيثم المرواني الأُموي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 897ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 نومبر 967ء (69–70 سال)[5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص دارقطنی ،  ابن ابی فوارس   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  مورخ ،  ادیب ،  موسیقار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں کتاب الاغانی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Abulfaraj — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
  2. عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
  3. عنوان : Абуль-Фараджъ-эль-Исфагани — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
  4. عنوان : Абуль-Фарадж Алий Испаханский — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
  5. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12015948b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60s1cvw — بنام: Abu al-Faraj al-Isfahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Abu-al-Faraj-al-Isbahani — بنام: Abu al-Faraj al-Isbahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/abu-l-faradj-al-isfahani — بنام: Abu l-Faradj al-Isfahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017