مرکزی مینیو کھولیں
ابو الفرج اصفہانی
Kitab al-aghani.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 897[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
اصفہان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 20 نومبر 967 (69–70 سال)[2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بغداد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Iran.svg ایران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  مؤرخ،  ادیب،  موسیقار،  مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان عربی[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

ابوالفرج اصفہانی شاعر و ادیب (پیدائش: 897ءـ وفات: 20 نومبر 967ء)۔ نام علی بن الحسین۔ ابوالفرج کنیت۔ اصفہان میں پیدا ہوا۔ بغداد میں تعلیم پائی۔ سیف الدولہ کے دربار کا پروردہ تھا۔ اس کی تالیف کتاب الاغانی عربی ادب کا لافانی شاہکار ہے۔ یہ کتاب 1868ء میں مصر سے بیس جلدوں میں شائع ہوئی۔ بعد میں یورپ کے ایک کتب خانے نے ایک اورجلد دستیاب ہوئی۔ کتاب الاغانی شعر و نغمہ کی ان مجلسوں کا تذکرہ ہے جو عباسی خلفاء خصوصا ہارون الرشید کے محل میں منعقد ہوتی تھیں۔

حوالہ جاتترميم

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12015948b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12015948b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w60s1cvw — بنام: Abu al-Faraj al-Isfahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Abu-al-Faraj-al-Isbahani — بنام: Abu al-Faraj al-Isbahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica