ابو الکاشم
ابولکاشم ایک بنگالی لسانی و ادبی کارکن تھے جنھیں مشہور بنگالی زبان کی تحریک کے سرخیل کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ ایک ادیب، معلم اور سیاست دان تھے۔ انھوں نے ہی بنگالی و اسلامی ادبی ادارہ تمدن مجلس کی بنیاد رکھی۔
ابو الکاشم | |
---|---|
মোহাম্মদ আবুল কাশেম | |
Kashem receiving ایکوشے پدک (1987)
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جون 1920 چٹاگانگ ضلع, بنگال, British India (now Bangladesh) |
وفات | 11 مارچ 1991 ڈھاکہ, Bangladesh |
(عمر 70 سال)
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش برطانوی ہند پاکستان |
زوجہ |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ڈھاکہ |
پیشہ | مصنف ، اکیڈمک ، سیاست دان |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ ، انگریزی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |