ابو نصر تاج الدين عبد الوہّاب بن علی بن عبد الکافی سبکی (1327ء – 1370ء / 727ھ – 771ھ) شافعی فقیہ، عرب مؤرخ اور دمشق کے قاضی القضاۃ تھے۔ صغر سنی میں اپنے والد، تقی الدین سبکی کے ہمراہ دمشق منتقل ہوئے، وہیں زندگی گزاری اور دمشق کے مشہور قضاۃ میں سے ہو گئے اور وہیں وفات پائی۔[2][3]

تاج الدین سبکی
(عربی میں: تاج الدين السبكي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش جنوری1327ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جنوری 1370ء (42–43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق[1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت مملوک  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک شافعی
والد تقی الدین سبکی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ذہبی،  ابو حیان الغرناطی،  تقی الدین سبکی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص مجد الدین فیروز آبادی  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان،  فقیہ،  قاضی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فقہ  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصنیفات ترمیم

کئی کتب لکھیں، جن میں سے چند یہ ہیں:

  • كتاب معيد النعم ومبيد النقم[4]
  • السيف المشهور في شرح عقيدة أبي منصور
  • شرح مختصر ابن الحاجب
  • الإبهاج في شرح المنهاج
  • القواعد المشتملة على الأشباه والنظائر
  • طبقات الشافعية الكبرى والوسطى والصغرى
  • جمع الجوامع
  • أوضح المسالك إلى المناسك في الفقه
  • كتاب الأربعين في الحديث
  • قاعدة في الجرح والتعديل
  • معجم الشيوخ

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118867989  — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. "تاج الدين السبكي (727 - 771هـ)"۔ www.alukah.net (بزبان عربی)۔ 2015-06-13۔ 18 سبتمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2018 
  3. تاج الدين عبد الوهاب بن تقي الدين السبكي آرکائیو شدہ 2018-04-28 بذریعہ وے بیک مشین
  4. الوقفية آرکائیو شدہ 2017-06-07 بذریعہ وے بیک مشین