ابو قاسم (ضد ابہام)
ابو القاسم ایک کنیت یا اسم صفت ہے۔ اس سے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے بیٹے القاسم بن محمد کا باپ بھی کہا جاتا ہے۔ تب سے یہ نام اسی مناسبت سے استعمال ہوتا آ رہا ہے۔ :
نام
ترمیم- ابو القاسم خلف بن عباس الزہراوی: اندلس کے مسلمان عالم
- ابو قاسم فردوسی: فارسی شاعر، جو ناول شاہنامہ لکھنے کے لیے مشہور ہیں۔
- الزمخشری:نحو اور بلاغت کے بڑے عالم۔ اور تفسیر الکشاف کے مصنف ہیں۔
- ابو القاسم الزیانی: مراکشی مصنف
- ابو القاسم الخوئی: ایک ایرانی-عراقی مسلم مذہبی رہنما