قاسم بن محمد

پیغمبر اسلام محمد کے بڑے صاحبزادے

قاسم بن محمد (عربی: القاسم بن محمد) حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ کے بیٹے تھے۔ آپ صغر سنی میں ہی انتقال کر گئے، جب آپ کی عمر محض دو سال سے بھی کم تھی۔ آپ کو جنت المعلیٰ، مکہ، سعودی عرب میں دفن کیا گیا۔

قاسم بن محمد
(عربی میں: قاسم بن محمد ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
القاسم بن محمد.png
 

معلومات شخصیت
پیدائش دسمبر 598  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 601 (2–3 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جنت المعلیٰ  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد بن عبداللہ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ خدیجہ بنت خویلد  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان اہل بیت  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیےترميم

مقالہ بہ سلسلۂ مضامین

اولادِ محمد

حضرت محمد کے بیٹے

قاسم _ عبداللہ _ ابراھیم

حضرت محمد کی بیٹیاں

فاطمہ _ زینب _ ام کلثوم
رقیہ

حضرت فاطمہ کی اولاد
بیٹے

حسن _ حسین

حضرت فاطمہ کی اولاد
بیٹیاں

زینب _ ام کلثوم