ابی بن قیس نخعی (وفات :37ھ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں موجود تھے، اور ان کے صحابی ہونے میں اختلاف تھا، ابن حجر عسقلانی نے اپنی کتاب الاصابہ فی تمیز الصحابہ میں ان کا تذکرہ کیا ہے۔ ابن حبان نے ان کا تذکرہ ثقہ تابعین میں کیا ہے۔ آپ نے عمر بن خطاب کے زمانے میں اپنے بھائی علقمہ بن قیس کے ساتھ مدینہ ہجرت کی۔ پھر آپ نے 37ھ بمطابق 657ء میں علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ جنگ صفین میں شرکت کی۔ اور وہیں شہید ہو گئے۔ شام کے شہر رقہ میں واقع مسجد اویس القرنی میں ان کی طرف منسوب ایک مزار ہے۔ [1][2]

ابی بن قیس نخعی
تخطيط لاسم أبي بن قيس النخعي مع دعاء رضی اللہ تعالیٰ عنہ

معلومات شخصیت
وفات سنہ 657ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مسجد اویس قرنی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت خلافت راشدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں جنگ صفین   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ابن حبان (1973)۔ الثِّقات (الأولى ایڈیشن)۔ حيدر آباد الدكن الهند: دائرة المعارف العثمانية۔ صفحہ: 51، الجزء 4۔ 27 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 سبتمبر 2015 
  2. ابن حجر العسقلاني (1415 هـ)۔ الإصابة في تمييز الصحابة (الأولى ایڈیشن)۔ بيروت: دار الكتب العلمية۔ صفحہ: 330، الجزء 1۔ 07 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 سبتمبر 2015