اجیش رنچھوڑ (پیدائش: 17 مئی 1969ء) زمبابوے کے ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1992ء سے 1993ء تک ایک ٹیسٹ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ ان کی واحد بین الاقوامی ٹیسٹ وکٹ اس وقت آئی جب انھوں نے 13 مارچ 1993ء کو دہلی میں سچن ٹنڈولکر کو آؤٹ کیا۔ [1] ان کا ٹیسٹ میچ ڈیبیو بھی ان کا پہلا فرسٹ کلاس میچ تھا۔ [2]

اجیش رنچھوڑ
ذاتی معلومات
پیدائش (1969-05-17) 17 مئی 1969 (عمر 55 برس)
ہرارے, روڈیسیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 15)13 مارچ 1993  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 31)8 نومبر 1992  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ3 فروری 1993  بمقابلہ  سری لنکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 1 3
رنز بنائے 8 3
بیٹنگ اوسط 4.00 -
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 7 3*
گیندیں کرائیں 72 174
وکٹ 1 1
بولنگ اوسط 45.00 130.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/45 1/44
کیچ/سٹمپ 0/- 1/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 اگست 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "XI Of A Kind - Men who snared Tendulkar first"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2019 
  2. "Which non-Test player has scored the most ODI hundreds?"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2019