احمدی شخصیات کی فہرست
احمدی، مرزا غلام احمد کے پیروکاروں کو بولا جاتا ہے۔ پاکستان اور دیگر کچھ ممالک میں ان کو سرکاری طور پر غیر مسلم قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ دیگر بڑے مسلمان مکاتب فکر سنی و شیعہ بھی ان کو مسلمان نہیں مانتے، وہ ان کے لیے قادیانی، مرزائی کے الفاظ استعمال کرتے ہیں، جب کہ خود احمدی لوگ اپنے آپ کو احمدی مسلمان اور اپنی جماعت کو احمدیہ مسلم جماعت کہتی ہے۔ ذیل میں قابل ذکر احمدی شخصیات کی فہرست ہے۔
پاکستانی احمدی
ترمیم- عبد السلام، پاکستان کے پہلے نوبل انعام یافتہ سائنس دان[1]
- عبید اللہ علیم، اردو زبان کے شاعر[2]
- عامر ذکی، نغمہ نکار، گٹاری
- صابر ظفر نغمہ نگار و شاعر[3]
- محمد ظفر اللہ خان، پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ[4][5]
- محمد علی، مصنف
- مرزا بشیر الدین محمود احمد، بانی جماعت کا بڑا بیٹا اور دوسرا خلیفہ
- مرزا طاہر احمد، بشیر الدین کا بیٹا، چوتھا خلیفہ
- مرزا ناصر احمد، تیسرا خلیفہ
- مرزا مسرور احمد، پانچواں خلیفہ
بھارتی احمدی
ترمیم- حکیم نور الدین، پہلا خلیفہ
- خواجہ کمال الدین، احمدی مصنف
- مرزا غلام احمد، بانی احمدیہ جماعت
دیگر
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Abdus Salam – Biography"۔ Official Site of Nobel Prize۔ 23 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011
- ↑ "Who are the killers, Who are getting killed?"۔ anindianmuslim.org۔ 7 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011
- ↑ "Sabir Zafar ke sath aik sham By Jamaat Ahmadiyya Karachi Pakistan"۔ 06 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2017
- ↑ "Sir Muhammad Zafarulla Khan (Pakistan)"۔ United Nations۔ 4 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011
- ↑ Wilson John۔ Pakistan: The Struggle Within۔ صفحہ: 96۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 23, 2014
- ↑ Les Yoruba du Nouveau Monde. Religion, ethnicité et nationalisme noir aux۔ صفحہ: 67۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2014