احمد آباد ہوائی اڈا
سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Sardar Vallabhbhai Patel International Airport) (آئی اے ٹی اے: AMD، آئی سی اے او: VAAH) ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے جو گجرات، بھارت کے جڑواں شہروں احمد آباد اور گاندھی نگر کو خدمات فراہم کرتا ہے۔ اس کا نام بھارت کے پہلے نائب وزیر اعظم سردار ولبھ بھائی پٹیل کے نام پر رکھا گیا ہے۔ ہوائی اڈا ریاست گجرات کا سب سے مصروف اور سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے اور بھارت کا 7 واں مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔
سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈا Sardar Vallabhbhai Patel International Airport | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
مالک | ائیرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا | ||||||||||
عامل | احمد آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ[1] | ||||||||||
خدمت | |||||||||||
محل وقوع | ہنسول، احمد آباد، گجرات (بھارت), بھارت | ||||||||||
افتتاح | 1937 | ||||||||||
فوکس شہر برائے | |||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 58 میٹر / 189 فٹ | ||||||||||
متناسقات | 23°04′38″N 072°38′05″E / 23.07722°N 72.63472°E | ||||||||||
ویب سائٹ | ahmedabad | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
اعداد و شمار (اپریل 2022 - مارچ 2023) | |||||||||||
| |||||||||||
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ahmedabad International Airport"۔ cbonds.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2023
- ↑ "Annexure III – Passenger Data" (PDF)۔ aai.aero۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2023
- ↑ "Annexure II – Aircraft Movement Data" (PDF)۔ aai.aero۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2023
- ↑ "Annexure IV – Freight Movement Data" (PDF)۔ aai.aero۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2023
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر احمد آباد ہوائی اڈا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Sardar Vallabhbhai Patel International Airport, Ahmedabad, official website