احمد داؤد (مصنف)

ناول نگار

احمد داؤد (یکم جون، 1948ء - 12 دسمبر، 1994ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو ممتاز افسانہ و ناول نگار تھے۔

احمد داؤد
پیدائش1 جون 1948(1948-06-01)ء
راولپنڈی، پاکستان
وفات12 دسمبر 1994(1994-12-12)ء
راولپنڈی، پاکستان
قلمی ناماحمد داؤد
پیشہافسانہ نگار، ناول نگار
زباناردو
نسلپنجابی
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
اصنافافسانہ، ناول
نمایاں کامخواب فروش
دشمن دار آدمی
رہائی

حالات زندگی

ترمیم

احمد داؤد یکم جون، 1948ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ان کا آباٸی علاقہ تحصیل حضرو ضلع اٹک کا ایک گاؤں حمید تھا ان کاشمار جدید افسانہ نگاروں میں ہوتا تھا۔ ان کی تصانیف میں افسانوی مجموے مفتوح ہوائیں، دشمن دار آدمی، خواب فروش اور ناول رہائی شامل ہیں [1]۔

تصانیف

ترمیم

افسانہ

ترمیم
  • مفتوح ہوائیں
  • دشمن دار آدمی
  • خواب فروش

ناول

ترمیم
  • رہائی

وفات

ترمیم

12 دسمبر، 1994ء کو احمد داؤد راولپنڈی، پاکستان میں انتقال کر گئے اور راولپنڈی کے قبرستان مومن پورہ کشمیر بازار میں سپردِ خاک ہوئے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ص 754، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء