ادتیہ رائے کپور
(ادتیہ روائے کپور سے رجوع مکرر)
ادتیہ روائے کپور ایک بھارتی اداکار ہیں جو 16 نومبر 1985ء کو ممبئی کے شہر میں پیدا ہوئے - انھوں نے اداکاری کا آغاز لندن ڈریمز سے کیا اور پھر سوپر ہٹ عاشقی 2 میں مرکزی کردار ادا کیا- اس کے بعد انھوں نے یہ جوانی ہے دیوانی میں بھی معاون اداکار کے طور پر جلوہ گر ہوئے -
ادتیہ روائے کپور Aditya Roy Kapur | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی, مہاراشٹر, بھارت |
16 نومبر 1985
شہریت | بھارت |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی ممبئی یونیورسٹی |
پیشہ | اداکار, وی جے |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |