ادت نرائن
ادت نارائن نے اپنے کیریئر کا آغاز نیپالی، میٹھلی اور بھوجپوری گانوں سے کیا۔ ڈائریکٹر راجیش روشن کی فلم انیس بیس میں گانے کے بعد ان پر شہرت کی دیوی مہربان ہوئی جس نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ ادت نارائن بھارت کے شہر نیپال میں 1955 میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے موسیقی کی دنیا میں چائلڈ سنگر کی حیثیت سے قدم رکھا۔ ادت نارائن نے اپنے کیریئر کا آغاز نیپالی، میٹھلی اور بھوجپوری گانوں سے کیا۔ ڈائریکٹر راجیش روشن کی فلم انیس بیس میں گانے کے بعد ان پر شہرت کی دیوی مہربان ہوئی جس نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ سن1988میں بالی وڈ کی ہٹ فلم قیامت سے قیامت میں نغمہ نگاری پر انہیں فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد وہ بالی وڈ کے معروف سنگر بن گئے۔ انہیں بھارت کے چوتھے بڑے سول اعزاز پدم شری اور نیشنل فلم ایوارڈ سمیت دیگر کئی اعزازات سے نوازا گیا۔
ادت نرائن | |
---|---|
(انگریزی میں: Udit Narayan) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 دسمبر 1955 (68 سال)[1] سپول ضلع[2] |
شہریت | ![]() ![]() |
اولاد | Aditya Narayan |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | فلمی، غزل، مغربی موسیقی |
آلہ موسیقی | صوت |
پروڈکشن کمپنی | یش راج فلمز |
پیشہ | گلو کار، فلم اداکار، ٹیلی ویژن میزبان، فلم ساز، پس پردہ گلوکار، ریکارڈنگ آرٹسٹ |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ[4] | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ بنام: Udit Narayan — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/172862
- ^ ا ب 'Getting Padma Shri a dream come true' — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2019 — شائع شدہ از: ہندوستان ٹائمز — شائع شدہ از: 26 جنوری 2009
- ↑ https://m.timesofindia.com/world/south-asia/Artistes-have-no-borders-Udit-Narayan-tells-Nepal/articleshow/4037648.cms
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/43a90725-7432-4f08-baa6-4c939d6f69a9 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021