ادھم خان کا مزار ( ہندی : आधम खान का मकबरा، اردو: ادھم خان کا مزار , بنگلہ : আধম খানের সমধি) مغل شہنشاہ اکبر کے ایک جرنیل ادھم خان کا 16 ویں صدی کا مقبرہ ہے۔ وہ ماہم انگا کے چھوٹے بیٹے تھے۔ ماہم انگا اکبر کی رضاعی ماں تھیں۔ جب ادھم خان نے اکبر کے پسندیدہ سپہ سالار اتگا خان کو1561ء میں مارڈالا، تو اکبر نے اس کو بھی قتل کروادیا۔

تصویر (1872)
ادھم خان کا مقبرہ، جس میں ان کی والدہ ماہم انگا ، مہرولی ، دہلی کی قبر بھی ہے۔

فن تعمیر

ترمیم
 
ادھم خان کا مقبرہ، محراب کے ارد گرد، مہرولی

تاریخ

ترمیم
 
ادھم خان مقبرہ کا اندرونی حصہ، مہرولی، دہلی
 
ادھم خان سے قطب مینار