اردو مزاح نگاروں کی فہرست
یہ اردو طنزیہ و مزاحیہ ادب تخلیق کرنے والے مصنفین کی فہرست ہے۔
- ابن انشا، (15 جون 1927 تا 11 جنوری 1978ء) اردو کی آخری کتاب، چلتے ہو تو چین کو چلیے، دنیا گول ہے، بلو کا بستہ، ابن بطوطہ کے تعاقب میں
- انور مقصود، (7 ستمبر 1935ء) ففٹی ففٹی، آنگن ٹیڑھا
- حسن نظامی، (25 دسمبر 1878ء تا 1955ء)
- رؤف پاریکھ (26 اگست، 1958ء)
- رتن ناتھ سرشار (1846ء تا 1903ء) سیر کوہسار
- رشید احمد صدیقی (1894ء تا 1977ء) خنداں، طنزیات و مضحکات
- سید محمد جعفری
- شفیق الرحمن، (دجلہ، حماقتیں، مزید حماقتیں، کرنیں، شگوفے وغیرہ)
- صدیق سالک
- مجتبیٰ حسین
- محسن مگھیانہ
- محمد خالد اختر
- محمد یونس بٹ
- مرزا فرحت اللہ بیگ
- مشتاق احمد يوسفی، آب گم،
- نادر خان ( سَرگِروہ ، با اَدب بامُحاورہ ہوشیار)
- پریم چند
- پطرس بخاری، پطرس کے مضامین
- کرنل محمد خان، بزم آرائیاں
- یوسف ناظم
- قدرت اللہ شہاب
- شوکت تھانوی
- ڈاکٹر محمد محسن، (کراچی / ایم بی بی ایس ، ایف آر سی پی)
- وحید الرحمان خان ،(گفتنی شگفتنی، حفظ ماتبسم، خامہ خرابیاں)
- عارفہ صبا خان، ما بدولت، تجائل عارفانہ
- اشفاق احمد ورک (30 دسمبر 1964ء)
- ڈاکٹر ذوالفقار علی