مرکزی مینیو کھولیں

آنگن ٹیڑھا ایک طنزیہ پاکستانی ڈراما تھا جو پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر 1980ء کی دہائی میں پیش کیا گیا۔ اس میں سلیم ناصر، شکیل، ارشد محمود، دردانہ بٹ اور بشریٰ انصاری نے مرکزی کردار ادا کیے۔ اس کی ہدایات فاروق قیصر نے دیں اور انور مقصود نے لکھا تھا۔[1]

آنگن ٹیڑھا
Angan tehra opening credit.jpg
تخلیق کار فاروق قیصر
نمایاں اداکار سلیم ناصر
شکیل
ارشد محمود
بشریٰ انصاری
نشر پاکستان
دورانیہ 30 منٹ

فہرست

پلاٹ اور اہم موضوعاتترميم

ڈراما معاشرے کے کئی مسائل پر مشتمل کہانیاں پر مبنی تھا اور اس میں پاکستانی انتخابی نظام اور فوجی نظام (مارشل لا) پر بلا واسطہ تنقید کی گئی تھی۔ اس میں پاکستان کے چوٹی کے مزاحیہ و سنجیدہ اداکاروں نے بطور مہمان اداکار شرکت کی جن میں لہری، معین اختر اور محمود علی وغیرہ۔

اہم کردارترميم

  • محبوب احمد، ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم، شکیل (کمال یوسف) نے کردار ادا کیا۔
  • جہان آرا بیگم، محبوب احمد کی بیوی، بشریٰ انصاری
  • اکبر، سلیم ناصر، محبوب احمد اور جہان آرا بیگم کی گھریلو مدد کرتا ہے، پہلے ایک کلاسیکی رقاص تھا
  • چوہدری صاحب، محبوب احمد کا پڑوسی، ارشد محمود نے ادا کیا
  • سلطانہ صاحبہ، چوہدری صاحب کی بہن، دردانہ بٹ نے ادا کیا

مہمان اداکارترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. http://vidpk.com/c/328/Aangun-Tayrrha/، Profile of PTV drama series 'Aangan Terha' on vidpk.com website, Retrieved 9 Dec 2016