ارم اختر

پاکستانی اداکارہ ، ماڈل اور گلوکارہ

ارم اختر (انگریزی: Erum Akhtar) (ولادت: 16 اگست 1982ء) ایک پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ ہیں۔ ارم اختر کو میرے محسن، دل موم کا دیا اور امید کے ڈراموں میں ان کے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔[1][2][3]

ارم اختر
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اگست 1982ء (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

ارم اختر 16 اگست 1982ء کو پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں تھیں۔ انھوں نے گلبرگ کالج سے بی اے کی تعلیم حاصل کی تھی۔[4]

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

ارم نے 1990ء کی دہائی میں پی ٹی وی میں بچہ اداکار کے طور پر کام کرنا شروع کیا تھا۔[5] اس کے بعد انھوں نے اپنے پورے کیریئر میں متعدد ڈراما سیریل، ٹیلی فلماور اشتہارات میں کام کیا۔[6] ارم اختر مختلف ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیے جن میں کبھی آئے نہ جدائی، شکن، یاد پیا کی آئے اور کاغذ کے پھول شامل ہے۔[7][8] ان ڈراموں میں انھوں نے مرکزی کردار کیا ہے۔ ارم اختر نے ادھورا بندھن، خوشبو کا گھر، کہاں ہو تم، جیٹھانی اور مانا کا گھرانا ڈراموں میں بھی کام کیا۔[9] ارم نے ٹیلی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔[10]

ذاتی زندگی

ترمیم

ارم اختر کی شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بچے ہیں۔[11]

ایوارڈ اور نامزدگی

ترمیم

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال ڈراما کردار چینل
2002ء تماشا گھر ارم پاکستان ٹیلی ویژن
2003ء جینا تو ہے ثمینہ پاکستان ٹیلی ویژن
2011ء شکن امبر پاکستان ٹیلی ویژن[15]
2012ء نقاب ملایکا پاکستان ٹیلی ویژن
2012ء کیا چاہا کیا پایا مریم پاکستان ٹیلی ویژن
2014ء درد حمیرا پاکستان ٹیلی ویژن
2015ء مذاق رات خود دنیا نیوز[16]
2016ء مذاق رات خود دنیا نیوز[17]
2016ء تم یاد آئے نگار اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء جیٹھانی رابعہ ہم ٹی وی
2017ء تاجور حسین کی بیوی آئیکن میڈیا پروڈکشن
2017ء چدنی بیگم چدنی بیگم اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء کہاں ہو تم اجالا اے پلس انٹرٹینمینٹ
2018ء دل موم کا دیا سلمیٰ اے آر وائی ڈیجیٹل[18][19]
2020ء امید زینب جیو انٹرٹینمینٹ[20]
2020ء ماسٹرز رومانا ایکسپریس انٹرٹینمینٹ

ٹیلی فلم

ترمیم
سال ٹیلی فلم کردار
2009ء دعا اور تم مرینا
2010ء تحریم مریم[21]
2011ء کی جان میں کون ناہید[22]
2012ء یزیدحاضر ہو زینب
2013ء آیا ساون نازیہ
2015ء دل پڑوسی روبینہ
2017ء نالینی اور چندن نالینی
2018ء حبیبہ حبیبہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "THE WEEK THAT WAS"۔ Dawn News۔ 2 اکتوبر 2020
  2. "The Week That Was Mere Moshisn"۔ Dawn News۔ 5 اکتوبر 2020
  3. "LATEST Top Pakistani Dramas – 2018"۔ OxGadgets۔ 2 نومبر 2020
  4. "Bus Kar Do Bus Returns – 20 June 2016 with Imran Ashraf & Erum Akhtar"۔ 25 اکتوبر 2020
  5. "Erum Akhtar discloses why is she overcritical about her projects"۔ 30 اکتوبر 2020
  6. "Season II of 'Faseel-e-Jaan Se Aagay' to launch on June 10th"۔ Business Recorder۔ 3 اکتوبر 2020
  7. "Part of Interview of Jahanzeb Qamar..chit chat with Erum Akhtar"۔ 8 اکتوبر 2020
  8. "Jee Saheeli Epi 197 Part 4/6 Guest : Mrs. Khadija Raees and Erum Akhtar"۔ 22 اکتوبر 2020
  9. "Jee Saheeli Epi 197 Part 5/6 Guest : Mrs. Khadija Raees and Erum Akhtar"۔ 23 اکتوبر 2020
  10. "Jee Saheeli Epi 197 Part 6/6 Guest : Mrs. Khadija Raees and Erum Akhtar"۔ 24 اکتوبر 2020
  11. "Erum Akhtar Pakistani Actress & Model"۔ www.web.pk۔ 29 اکتوبر 2020
  12. "Press Release:LUX Style Awards announce Entertainment Nominations"۔ pakium.com۔ مورخہ 2020-10-20 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-20 {{حوالہ ویب}}: |archive-date= / |archive-url= timestamp mismatch (معاونت)
  13. "Lux Style Award Nominations"۔ Rewaj۔ مورخہ 2020-10-27 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-27 {{حوالہ ویب}}: |archive-date= / |archive-url= timestamp mismatch (معاونت)
  14. "10th Lux Style Awards 2011 Event and Award Winners"۔ pakium.com۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2020-10-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-18{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
  15. "Best TV Actress (Terrestrial)"۔ The Nation۔ 6 اکتوبر 2020۔ مورخہ 2020-10-31 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07
  16. "Mazaaq Raat with Erum Akhtar on 4 FEB 2015"۔ 21 اکتوبر 2020
  17. "Mazaaq Raat – 9 February 2016 with Aleem Dar and Erum Akhtar"۔ 19 اکتوبر 2020
  18. "What To Watch Out For Dil Mom Ka Diya"۔ Dawn۔ 7 اکتوبر 2020
  19. "Dil Mom Ka Diya ARY Digital Drama Cast, Timing, OST"۔ awamiweb.com۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2020-10-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-28{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
  20. "Sidra Batool is Ready to Return to Television After a Three Year Hiatus"۔ Lens۔ 25 نومبر 2020
  21. "Telefilm: There`s something about Tehreem"۔ Dawn۔ 4 اکتوبر 2020
  22. "Prime TV unleashes Eid special shows"۔ BizAsia | Media, Entertainment, Showbiz, Events and Music۔ 1 نومبر 2020