ارم جاوید (پیدائش: 16 دسمبر 1991ء) لاہور کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جو پاکستان کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیل چکی ہیں۔ جنوری 2020ء میں، انھیں آسٹریلیا میں 2020 آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [1]

ارم جاوید
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-12-16) 16 دسمبر 1991 (عمر 33 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 65)10 جولائی 2013  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ4 نومبر 2019  بمقابلہ  بنگلہ دیش
پہلا ٹی20 (کیپ 28)8 جولائی 2013  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی203 مارچ 2020  بمقابلہ  تھائی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 15 19
رنز بنائے 124 101
بیٹنگ اوسط 9.53 9.18
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 21 17*
گیندیں کرائیں 90 43
وکٹ 3 1
بولنگ اوسط 26.66 55.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/16 1/19
کیچ/سٹمپ 1/– 6/–
ماخذ: کرک انفو، 3 مارچ 2020ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "پاکستانی دستہ برائے آئی سی شی ٹی 20 خواتین کرکٹ عالمی کپ announced"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2020