اروشی شرما
بھارتی فلمی اداکارہ
اروشی شرما (انگریزی: Urvashi Sharma) (ولادت: 13 اکتوبر 1984ء) جو رینا جوشی کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں، ایک ہندوستانی بالی وڈ اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[3]
اروشی شرما | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 جولائی 1984ء (40 سال)[1][2] دہلی |
شہریت | بھارت |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیماروشی شرما 13 اکتوبر 1984ء کو بھارت کی دار الحکومت دہلی میں پیدا ہوئیں۔[4]
اروشی نے فروری 2012ء میں ساچین جے جوشی سے شادی کی۔[5] انھوں نے اپنا نام بدل کر رینا جوشی رکھ لیا۔[6][7]
21 جنوری 2014ء کو، اس شادی سے ایک بچی پیدا ہوئی،[8] جس کا نام بعد میں سمیرا رکھا گیا،[9] اور 26 نومبر 2017ء کو، ان کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔
پیشہ وارانہ زندگی
ترمیماروشی شرما نے ماڈلنگ کی شروعات عاطف اسلم کے گانے دوری سے کی۔[10]
فلمو گرافی
ترمیمسال | نام | کردار | زبان | نوٹ |
---|---|---|---|---|
2007ء | نقاب | صوفیہ ڈی کوسٹا اوبرائے | ہندی | نامزد —فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ |
2008ء | ٹھری | نشا | تیلگو | |
2009ء | بابر | ضیا | ہندی | |
2010ء | کھٹتا میٹھا | انجلی ٹچکولے (سچن کی بہن) | ہندی | |
2010ء | آکروش | ہندی | بطور مہمان | |
2012ء | چکرادھار | مدیرہ | ہندی |
متعلقہ روابط
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm2637384/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جولائی 2016
- ↑ بنام: Urvashi Sharma — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/172495
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Urvashi Sharma"
- ↑ "Urvashi Sharma"
- ↑ "indiaFM"۔ Sachiin Joshi gets married to Urvashi Sharma
- ↑ "Urvashi Sharma changed her name to Raina"۔ Mumbai, India: میڈ ڈے۔ 28 December 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2012
- ↑ "Changed my name as part of a tradition: Raina Joshi"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2 Feb 2013۔ 13 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2013
- ↑ Sachiin and Raina Joshi blessed with baby girl
- ↑ Sachiin and Raina's daughter named Samaira
- ↑ "urvashi-sharma"
ویکی ذخائر پر اروشی شرما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |