استاد سلطان خان
استاد سلطان خان ایک بھارتی سارنگی نواز اور گلوکار ہیں جو ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے استاد ہیں، 2010 میں ان کو موسیقی کی خدمات کے سلسلے میں ہندوستان کا تیسرا بڑا شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازا گیا۔[9]
استاد سلطان خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اپریل 1940ء [1][2][3] سکار |
وفات | 27 نومبر 2011ء (71 سال)[4][5][1][3] ممبئی [6] |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | ہندوستانی کلاسیکی موسیقی [7] |
آلہ موسیقی | سارنگی ، صوت |
پیشہ | موسیقار [8][6]، گلو کار |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمسلطان خان نے ابتدائی تعلیم اپنے والد گلاب خان سے حاصل کی [10]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب http://www.theguardian.com/music/2012/jan/06/sultan-khan
- ↑ http://www.itcsra.org/sra_news_views/obituary/sultan_khan.html
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63s189d — بنام: Sultan Khan (musician) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.thestatesman.net/index.php?option=com_content&view=article&id=391430&catid=35
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0451335/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
- ^ ا ب http://www.independent.co.uk/news/obituaries/sultan-khan-indian-vocalist-and-doyen-of-the-sarangi-6285129.html
- ↑ http://www.rhapsody.com/artist/ustad-sultan-khan/album/ragas-kaushi-kannada-and-bhairvi
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/129336718 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ سلطان خان
- ↑ دیپا گنیش (2005-01-11)۔ "سارنگیا گانا"۔ دی ہندو۔ 04 مارچ 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2009
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر استاد سلطان خان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |