مارگلہ ریلوے اسٹیشن (سابقہ: اسلام آباد ریلوے اسٹیشن) پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ-9 اور آئی-9 کے درمیان واقع خیابانِ جوہر پر واقع ہے۔ اس کا داخلی راستہ سیکٹر ایچ-9 کی طرف سے ہے۔

مارگلہ ریلوے اسٹیشن
٘Margalla Railway Station
یہ تصویر اس دور کی ہے جب اس کا نام اسلام آباد ریلوے اسٹیشن ہوتا تھا۔ اب اس کا پرانا نام مارگلہ ریوے اسٹیشن بحال کیا جا چکا ہے۔
محل وقوعآئی 9، اسلام آباد
 پاکستان
مالکپاکستان ریلویز
پلیٹ فارم2
ٹریک2
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMGLA
کرایہ زونپاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن
تاریخ
عام رسائی1979
سابقہ ناماسلام آباد ریلوے اسٹیشن
خدمات
پچھلا اسٹیشن   مارگلہ ریلوے سٹیشن   اگلا اسٹیشن
نور   ریلوے لائن
اسلام آباد–مظفر آباد برانچ ریلوے لائن
  آخری سٹیشن
Map

یہ ریلوے اسٹیشن 1979ء میں قائم ہوا اور ایک شٹل ٹرین اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان شروع کی گئی۔ تاہم یہ ایک سال کے اندر خسارے کے باعث بند کر دی گئی۔ 1988ء میں اس ریلوے اسٹیشن سے مال بردار ٹرینوں کا آغاز ہوا۔[1]

مئی 2009ء میں اس اسٹیشن کو دوبارہ کھولا گیا اور اس کا نام تبدیل کر کے اسلام آباد ریلوے اسٹیشن رکھ دیا گیا۔ تاہم بعد ازاں اس کا اصل نام بحال کر دیا گیا۔

مجوزہ اسلام آباد–مظفر آباد برانچ ریلوے لائن

ترمیم

مجوزہ اسلام آباد–مظفر آباد برانچ ریلوے لائن ، پاکستان کے ریلوے نیٹ ورک کو مظفرآباد ، آزاد کشمیر سے جوڑے گی۔

موجودہ لائن

ترمیم

مجوزہ لائن

ترمیم
  • بہارہ کہو
  • سمبلان
  • کھجوت
  • مری
  • بھوربن
  • دیول شریف
  • بیروٹ
  • کوہالہ
  • مظفرآباد

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Islamabad Railway Station may be off-track soon"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013 

33°39′49″N 73°02′53″E / 33.663653°N 73.048182°E / 33.663653; 73.048182

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم