مائی بختاور ہوائی اڈا
(اسلام کوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا سے رجوع مکرر)
مائی بختاور بین الاقوامی ہوائی اڈا ایک ہوائی اڈا ہے جو مٹھی اور اسلام کوٹ، ضلع تھرپارکر، صوبہ سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔[1][2] اس کا نام مائی بختاور کے نام پر رکھا گیا ہے جوایک کھیتوں میں کام کرنے والی خاتون تھی، اس خاتون کو جاگیرداروں نے قتل کرا دیا تھا۔ اس ہوائی اڈے کو عوامی اور عسکری دونوں طرح کی پروازوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
مائی بختاور بین الاقوامی ہوائی اڈا مائی بختاور بین الاقوامی ہوائی اڈہ (Urdu) | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
مالک | پاکستان | ||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
خدمت | اسلام کوٹ، سندھ پاکستان | ||||||||||
محل وقوع | مٹھی | ||||||||||
متناسقات | 24°50′49.7″N 70°05′47.1″E / 24.847139°N 70.096417°E | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
Location of airport in Pakistan | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "تھر میں ہوائی اڈے کی تعمیر"۔ تھر کول انرجی بورڈ، حکومت سندھ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2016 [مردہ ربط]
- ↑ "سول ایویشن کی تھر میں ہوائی اڈے کی تعمیر"۔ nation.com.pk۔ دی نیشن۔ 18 اپریل 2010۔ 02 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 فروری 2016