پاکستان میں ہوائی اڈوں کی فہرست

پاکستان میں چھوٹے بڑے سول ہوائی اڈوں، ملٹری ہوائی اڈے اور کچھ مقامی ہوائی اڈوں کی تعداد 151 ہے۔ [1] پاکستان کا سب سے بڑا ہوائی اڈا اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ اس سے پہلے پاکستان کا سب سے بڑا ہوائی اڈا جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا کراچی تھا۔ پاکستان میں سول ہوائی اڈے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذریعے چلائے جاتے ہیں۔ سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا جو پاکستان اور جنوبی ایشیا کا پہلا نجی ملکیت کا ہوائی اڈا ہے، یہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ملکیت ہے اور وہی اسے چلاتی ہے۔ ملٹری ہوائی اڈے، پاکستان ایئر فورس کے زیر انتظام ہیں اور کچھ ہوائی اڈے پاکستان آرمی زیر انتظام ہیں۔ ذیل میں پاکستان کے ہوائی اڈوں کی فہرست دی گئی ہے۔[2][3]

جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا، کراچی
پاکستان کے ایئرپورٹس،عسکری ایئربیس اور بندرگاہیں

شہری ہوائی اڈے

ترمیم

موٹے الفاظ میں لکھے ہوائی اڈوں کے نام کمرشل ایئرلائینز کے لیے خدمات سر انجام دیتے ہیں۔[4][5]

شہر ICAO IATA نام ہوائی اڈا استعمال تناسق
شہری ہوائی اڈے
بہاولپور OPBW BHV بہاولپور ہوائی اڈا عوامی 29°20′53″N 071°43′04″E / 29.34806°N 71.71778°E / 29.34806; 71.71778 (بہاولپور ہوائی اڈا)
بنوں OPBN BNP بنوں ہوائی اڈا عوامی 32°58′19″N 070°31′29″E / 32.97194°N 70.52472°E / 32.97194; 70.52472 (بنوں ہوائی اڈا)
چشمہ OP19 چشمہ ہوائی اڈا عوامی 32°25′28″N 071°27′30″E / 32.42444°N 71.45833°E / 32.42444; 71.45833 (Chashma ہوائی اڈا)
چلاس OPCL CHB چلاس ہوائی اڈا عوامی 35°25′37″N 074°05′06″E / 35.42694°N 74.08500°E / 35.42694; 74.08500 (چلاس ہوائی اڈا)
چترال OPCH CJL چترال ہوائی اڈا عوامی 35°53′11″N 071°48′02″E / 35.88639°N 71.80056°E / 35.88639; 71.80056 (چترال ہوائی اڈا)
دالبندین OPDB DBA دالبندین ہوائی اڈا عوامی 28°52′30″N 064°24′16″E / 28.87500°N 64.40444°E / 28.87500; 64.40444 (دالبندین ہوائی اڈا)
ڈیرہ غازی خان OPDG DEA ڈیرہ غازی خان بین الاقوامی ہوائی اڈا عوامی 29°57′39″N 070°29′09″E / 29.96083°N 70.48583°E / 29.96083; 70.48583 (ڈیرہ غازی خان ہوائی اڈا)
ڈیرہ اسماعیل خان OPDI DSK ڈیرہ اسماعیل خان ہوائی اڈا عوامی 31°54′33″N 070°53′47″E / 31.90917°N 70.89639°E / 31.90917; 70.89639 (Dera Ismail ہوائی اڈا)
فیصل آباد OPFA LYP فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا عوامی 31°21′55″N 072°59′44″E / 31.36528°N 72.99556°E / 31.36528; 72.99556 (فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا)
گلگت OPGT GIL گلگت ہوائی اڈا عوامی 35°55′08″N 074°20′01″E / 35.91889°N 74.33361°E / 35.91889; 74.33361 (گلگت ہوائی اڈا)
گجرات GJT گجرات ہوائی اڈا عوامی غیر تجارتی 32°37′44″N 74°03′59″E / 32.62889°N 74.06639°E / 32.62889; 74.06639 (گجرات ہوائی اڈا)
گوادر OPGD GWD گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا عوامی 25°13′59″N 062°19′46″E / 25.23306°N 62.32944°E / 25.23306; 62.32944 (گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا)
حیدرآباد OPKD HDD حیدرآباد ہوائی اڈا عوامی 25°19′06″N 068°22′00″E / 25.31833°N 68.36667°E / 25.31833; 68.36667 (حیدرآباد ہوائی اڈا)
اسلام آباد OPIS ISB اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا

عوامی 33°33′27″N 72°50′54″E / 33.55750°N 72.84833°E / 33.55750; 72.84833 (New اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا)
اسلام کوٹ اسلام کوٹ ہوائی اڈا (زیر تعمیر) عوامی
جیکب آباد OPJA JAG جیکب آباد ہوائی اڈا / جیکب آباد ایئر بیس عوامی / عسکری 28°17′03″N 068°26′59″E / 28.28417°N 68.44972°E / 28.28417; 68.44972 (جیکب آباد ایئر پورٹ/ایئر بیس)
جیوانی OPJI JIW جیوانی ہوائی اڈا عوامی 25°04′04″N 061°48′19″E / 25.06778°N 61.80528°E / 25.06778; 61.80528 (جیوانی ہوائی اڈا)
قادن واری OPKW KCF قادن واری ہوائی اڈا پرائیویٹ 27°12′23″N 069°09′23″E / 27.20639°N 69.15639°E / 27.20639; 69.15639 (ساون ہوائی اڈا)
کراچی OPKC KHI کراچی جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا عوامی 24°54′24″N 067°09′39″E / 24.90667°N 67.16083°E / 24.90667; 67.16083 (جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا (کراچی))
خضدار OPKH KDD خضدار ہوائی اڈا عوامی 27°47′40″N 066°38′25″E / 27.79444°N 66.64028°E / 27.79444; 66.64028 (خضدار ہوائی اڈا)
لاہور OPLA LHE لاہور علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا عوامی 31°31′17″N 074°24′09″E / 31.52139°N 74.40250°E / 31.52139; 74.40250 (علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا (لاہور))
لاہور OPLH والٹن ہوائی اڈا عوامی 31°29′41″N 074°20′46″E / 31.49472°N 74.34611°E / 31.49472; 74.34611 (والٹن ہوائی اڈا (لاہور))
منگلا OPMA XJM منگلا ہوائی اڈا عوامی / عسکری 33°03′00″N 073°38′18″E / 33.05000°N 73.63833°E / 33.05000; 73.63833 (منگلہ ہوائی اڈا)
لاڑکانہ OPMJ MJD موئن جو دڑو ہوائی اڈا عوامی 27°20′07″N 068°08′35″E / 27.33528°N 68.14306°E / 27.33528; 68.14306 (موئن جو دڑو ہوائی اڈا)
ملتان OPMT MUX ملتان بین الاقوامی ہوائی اڈا عوامی 30°12′12″N 071°25′09″E / 30.20333°N 71.41917°E / 30.20333; 71.41917 (ملتان بین الاقوامی ہوائی اڈا)
مظفر آباد OPMF MFG مظفر آباد ہوائی اڈا عوامی 34°20′21″N 073°30′31″E / 34.33917°N 73.50861°E / 34.33917; 73.50861 (مظفر آباد ہوائی اڈا)
نواب شاہ OPNH WNS نواب شاہ ہوائی اڈا عوامی 26°13′10″N 068°23′24″E / 26.21944°N 68.39000°E / 26.21944; 68.39000 (نواب شاہ ہوائی اڈا)
اورماڑہ OPOR ORW اورماڑہ ہوائی اڈا عوامی 25°16′29″N 064°35′10″E / 25.27472°N 64.58611°E / 25.27472; 64.58611 (اورماڑہ ہوائی اڈا)
پنجگور OPPG PJG پنجگور ہوائی اڈا عوامی 26°57′17″N 064°07′57″E / 26.95472°N 64.13250°E / 26.95472; 64.13250 (پنجگور ہوائی اڈا)
پاراچنار OPPC PAJ پارا چنار ہوائی اڈا عوامی 33°54′10″N 070°04′17″E / 33.90278°N 70.07139°E / 33.90278; 70.07139 (پارا چنار ہوائی اڈا)
پسنی شہر OPPI PSI پسنی ہوائی اڈا عوامی / عسکری 25°17′26″N 063°20′43″E / 25.29056°N 63.34528°E / 25.29056; 63.34528 (پسنی ہوائی اڈا)
پشاور OPPS PEW پشاور باچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا عوامی 33°59′38″N 071°30′53″E / 33.99389°N 71.51472°E / 33.99389; 71.51472 (باچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا)
کوئٹہ OPQT UET کوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا عوامی 30°15′05″N 066°56′16″E / 30.25139°N 66.93778°E / 30.25139; 66.93778 (کوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا)
رحیم یار خان OPRK RYK شیخ زید بین الاقوامی ہوائی اڈا عوامی 28°23′02″N 070°16′47″E / 28.38389°N 70.27972°E / 28.38389; 70.27972 (شیخ زید بین الاقوامی ہوائی اڈا (رحیم یار خان))
راولپنڈی OPRN ISB اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا عوامی

33°32′56.70″N 72°49′32″E / 33.5490833°N 72.82556°E / 33.5490833; 72.82556 (اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا)

راولا کوٹ OPRT RAZ راولا کوٹ ہوائی اڈا عوامی 33°50′59″N 073°47′54″E / 33.84972°N 73.79833°E / 33.84972; 73.79833 (راولا کوٹ ہوائی اڈا)
سیالکوٹ OPST SKT سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا عوامی 32°32′08″N 074°21′50″E / 32.53556°N 74.36389°E / 32.53556; 74.36389 (سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا)
ساون گیس فیلڈ OPSW RZS ساون ہوائی اڈا پرائیویٹ 26°57′34″N 068°52′26″E / 26.95944°N 68.87389°E / 26.95944; 68.87389 (ساون ہوائی اڈا)
سیدو شریف OPSS SDT سیدو شریف ہوائی اڈا عوامی 34°48′48″N 072°21′10″E / 34.81333°N 72.35278°E / 34.81333; 72.35278 (سیدو شریف ہوائی اڈا)
سیہون شریف OPSN SYW سیہون شریف ہوائی اڈا عوامی 26°28′23″N 067°43′02″E / 26.47306°N 67.71722°E / 26.47306; 67.71722 (سیہون شریف ہوائی اڈا)
سبی OPSB SBQ سبی ہوائی اڈا عوامی 29°34′28″N 067°50′35″E / 29.57444°N 67.84306°E / 29.57444; 67.84306 (سبی ہوائی اڈا)
سندھڑی OPMP MPD سندھڑی ہوائی اڈا عوامی 25°40′58″N 069°04′22″E / 25.68278°N 69.07278°E / 25.68278; 69.07278 (سندھڑی ہوائی اڈا)
سکردو OPSD KDU سکردو ہوائی اڈا عوامی / عسکری 35°20′08″N 075°32′10″E / 35.33556°N 75.53611°E / 35.33556; 75.53611 (سکردو ہوائی اڈا)
سوئی OPSU SUL سوئی ہوائی اڈا عوامی 28°38′43″N 069°10′37″E / 28.64528°N 69.17694°E / 28.64528; 69.17694 (سوئی ہوائی اڈا)
سکھر OPSK SKZ سکھر ہوائی اڈا عوامی 27°43′19″N 068°47′30″E / 27.72194°N 68.79167°E / 27.72194; 68.79167 (سکھر ہوائی اڈا)
تربیلا ڈیم OPTA TLB تربیلا ڈیم ہوائی اڈا عوامی 33°59′10″N 072°36′41″E / 33.98611°N 72.61139°E / 33.98611; 72.61139 (تربیلا ڈیم ہوائی اڈا)
تربت OPTU TUK تربت بین الاقوامی ہوائی اڈا عوامی 25°59′11″N 063°01′49″E / 25.98639°N 63.03028°E / 25.98639; 63.03028 (تربت ہوائی اڈا)
ژوب OPZB PZH ژوب ہوائی اڈا عوامی 31°21′30″N 069°27′49″E / 31.35833°N 69.46361°E / 31.35833; 69.46361 (ژوب ہوائی اڈا)

عسکری ہوائی اڈے

ترمیم

درج ذیل میں عسکری ہوائی اڈوں کی فہرست ہے۔[6]

شہر ICAO IATA نام ہوائی اڈا استعمال تناسق
جیکب آباد OPJA JAG جیکب آباد ایئر بیس عسکری
جہلم گڑھا سلیم ہوائی اڈا عسکری 32°52′44″N 73°36′16″E / 32.87889°N 73.60444°E / 32.87889; 73.60444
کامرہ، اٹک OPMS منہاس ایئر بیس عسکری
کراچی OPSF فیصل ایئر بیس عسکری
کراچی OPMR مسرور ایئر بیس عسکری
کوہاٹ OPKT OHT کوہاٹ ایئر بیس عسکری
میانوالی OPMI MWD میانوالی ایئر بیس عسکری
مرید پی اے ایف بیس مرید عسکری
پشاور پشاور ایئر بیس عسکری
راولپنڈی OPRN پی اے ایف بیس نور خان
راولپنڈی OPQS دھمیال آرمی ایئر بیس عسکری
کوئٹہ پی اے ایف بیس سمنگلی عسکری
گوجرانوالہ راہوالی آرمی ایئر فیلڈ عسکری
رسالپور OPRS رسالپور ایئر بیس عسکری
سرگودھا OPSR SGI سرگودھا ائیر بیس عسکری
شورکوٹ OPRQ رفیقی ایئر بیس عسکری
سیالکوٹ OPST سیالکوٹ کینٹ ہوائی اڈا عسکری

بند ہوائی اڈے

ترمیم
شہر آئی سی اے او آئی اے ٹی اے ہوائی اڈا نام سابقہ استعمال نقاط موجودہ صورت حال
ساہیوال او پی آر این ساہیوال او پی ایس ایکس ایس ڈبلیو این ساہیوال ایئرپورٹ

زیادہ آمدورفت والے ہوائی اڈے

ترمیم

درج ذیل فہرست پاکستان کے زیادہ آمدورفت والے ہوائی اڈوں کی فہرست ہے۔[7]

درجہ ہوائی اڈا شہر آئاٹا رمز ہوائی جہاز نقل و حرکت (شمار) مسافر (بین الاقوامی اور مقامی) کارگو (میٹرک ٹن) ڈاک (میٹرک ٹن)
1 جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا کراچی KHI 47,232 6,212,485 99,904 22,319
2 اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا اسلام آباد-راولپنڈی میٹروپولیٹن علاقہ ISB 28,230 5,140,585 96,326 296
3 علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا لاہور LHE 32,640 4,490,182 87,969 190
4 باچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا پشاور PEW 7,835 1,402,223 9,335 8
5 ملتان بین الاقوامی ہوائی اڈا ملتان MUX 8,394 997,978 6,230 1
6 سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا سیالکوٹ SKT 5,102 650,058 6,612 0
7 فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا فیصل آباد LYP 8,482 360,524 390 0
8 کوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا کوئٹہ UET 3,771 366,209 726 2
9 سکھر ہوائی اڈا سکھر SKZ 2,253 93,592 1 0
10 سکردو ہوائی اڈا سکردو KDU 476 49,180 17 0
11 تربت بین الاقوامی ہوائی اڈا تربت TUK 1,038 44,627 12 0
12 گلگت ہوائی اڈا گلگت GIL 1,307 45,137 2 0
13 گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا گوادر GWD 666 26,078 3 0
14 چترال ہوائی اڈا چترال CJL 208 5,498 0 0

تصاویر

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک۔ "ایئرپورٹ"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2006 
  2. "Largest airports and airlines in Pakistan"۔ Worlddata.info (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2023 
  3. "How Many Airport in Pakistan?"۔ www.airportsindia.org.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2023 [مردہ ربط]
  4. "Airports in Pakistan"۔ Traveler Trails (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2023 
  5. "List of airports in Pakistan | airports-list.com"۔ airports-list.com۔ 25 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2023 
  6. "List of Pakistan Air Force Bases"۔ Military Wiki (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2023 
  7. "شماریاتی معلومات"۔ 19 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط

ترمیم

پاکستان میں ہوائی اڈوں کی فہرست: