سٹیوین پال "سٹیو" جابز (24 فروری 1955، 5 اکتوبر 2011ء) امریکی کاروباری اور موجد تھا۔ ایپل کے بانیوں میں سے ایک تھا۔[17] اپنی کمپنی سے نکالا گیا۔[18] دوبارہ سربراہ بنایا گیا اور کمپنی کو دنیا کی سب سے امیر ترین کمپنی بنا دیا۔ موسیقی کھلاڑی، iPOD جسے کہتے ہیں، بنا کر مہنگے دام بیجتا، اس کی لت نوجوان نسل کو لگ گئی اور جابز نے اربوں ڈالر کمائے۔ اکثر نوجوانوں کی قوت سامعہ موسیقی کانوں میں اونچا سننے سے خراب ہوتی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ مہنگے محمول iPhone کی عادت ڈالی جس سے سرطان کا امکان بڑھتا ہے۔ 2010 سے بیمار رہنے لگا، جگر کا زرع کرایا۔ 2011 میں جابز سرطان کے مرض سے انتقال کر گیا۔

اسٹیو جابز
(انگریزی میں: Steve Jobs)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Steve Jobs Headshot 2010-CROP2.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Steven Paul Jobs ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 24 فروری 1955[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سان فرانسسکو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 اکتوبر 2011 (56 سال)[9][2][10][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مئیفیلڈ، کیلیفورنیا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان لبلبہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا[11]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[12]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ سرطان لبلبہ  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 1977  – 1985 
در ایپل متشرک 
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1985  – 1997 
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 نومبر 1995  – 1997 
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 ستمبر 1997  – 5 اکتوبر 2011 
در ایپل متشرک 
عملی زندگی
پیشہ کارجو[13]،  موجد[14]،  انجینئر،  نمونہ ساز،  کمپیوٹر سائنس دان،  ایگزیکٹو پروڈیوسر،  فلم ساز،  سرمایہ کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ایپل متشرک  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گرامی ٹریسٹی اعزاز (2012)[16]
کیلیفورنیا ہال آف فیم (2007)
گرامی اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Steve Jobs signature.svg
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جابز ایپل کے سینکڑوں ڈالر میں بکنے والے "کھلونے " مزدوروں کے انسانی حقوق پامال کرنے والے شینی کارخانوں میں بنواتا تھا۔[19]

رچرڈ سٹالمین کے مطابق سٹیو کے کھلونے بیوقوفوں کو ان کی آزادی سے محروم کرتے ہیں اور شمارندگی کے لیے مہلک ہیں۔[20]

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب https://www.theguardian.com/media/2006/jan/29/citynews.apple
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118868284  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. فصل: 1 — مصنف: Walter Isaacson — عنوان : Steve Jobs — اشاعت اول — صفحہ: 3 — ناشر: سائمن اینڈ شوستر — ISBN 978-1-4516-4853-9
  4. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12154091r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Steve-Jobs — بنام: Steve Jobs — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64t785j — بنام: Steve Jobs — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=77692175 — بنام: Steve Jobs — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000019529 — بنام: Steve Jobs — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. http://apnews.excite.com/article/20111011/D9Q9T1D00.html
  10. فصل: Epilogue — مصنف: Walter Isaacson — عنوان : Steve Jobs — اشاعت اول — صفحہ: 575 — ناشر: سائمن اینڈ شوستر — ISBN 978-1-4516-4853-9
  11. عنوان : Steve Jobs — صفحہ: 6 — ناشر: سائمن اینڈ شوستر — ISBN 978-1-5011-2762-5
  12. http://www.bbc.co.uk/news/business-15194716
  13. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500333099 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 12 نومبر 2018
  14. http://www.smh.com.au/technology/technology-news/steve-jobs-dead-apple-confirms-former-ceo-loses-cancer-fight-20111006-1lag8.html
  15. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12154091r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  16. https://www.grammy.org/recording-academy/awards/trustee-awards — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مارچ 2017
  17. Markoff، John (September 1, 1997). "An 'Unknown' Co-Founder Leaves After 20 Years of Glory and Turmoil". نیو یارک ٹائمز. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ August 24, 2011. 
  18. "Steve Jobs Resigns as CEO of Apple" (Press release). Apple Inc. August 24, 2011. مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ August 24, 2011. 
  19. "What Everyone Is Too Polite to Say About Steve Jobs". گاکر. 7 October 2011. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2011. 
  20. "Stallman: Jobs exerted 'malign influence' on computing". دی رجسٹر. 10 اکتوبر 2011ء. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2011.