اسٹیڈیم 974 (عربی: استاد 974) قطر کا ایک اسٹیڈیم و ایسوسی ایشن فٹ بال پچ جو دوحہ میں واقع ہے۔ [1]

مقامراس ابو عبود، قطر
جغرافیائی متناسق نظام25°17′24″N 51°33′54″E / 25.290°N 51.565°E / 25.290; 51.565
گنجائش40,000
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد2018
افتتاح30 نومبر 2021
معمارFenwick Iribarren Architects

حالیہ ٹورنامنٹ کے نتائج ترمیم

2021 فیفا عرب کپ ترمیم

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
30 نومبر 2021 22:00   متحدہ عرب امارات 2–1   سوریہ Group B 4,129
3 دسمبر 2021 19:00   موریتانیہ 0–1   متحدہ عرب امارات Group B 3,316
4 دسمبر 2021 19:00   سوڈان 0–5   مصر Group D 14,464
7 دسمبر 2021 18:00   اردن 5–1   فلسطین Group C 9,750
15 دسمبر 2021 18:00   تونس 1–0   مصر Semifinals 36,427
18 دسمبر 2021 13:00   مصر 4–5   قطر Third-place play-off 30,978

2022ء فیفا عالمی کپ ترمیم

اسٹیڈیم 974 2022 فیفا ورلڈ کپ کے دوران میں سات میچوں کی میزبانی کرے گا۔

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
22 نومبر 2022 19:00   میکسیکو   پولینڈ 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ سی
24 نومبر 2022 19:00   پرتگال   گھانا 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ
26 نومبر 2022 19:00   فرانس   ڈنمارک 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی
28 نومبر 2022 19:00   برازیل   سویٹزرلینڈ 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ جی
30 نومبر 2022 22:00   پولینڈ   ارجنٹائن 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ سی
2 دسمبر 2022 22:00   سربیا   سویٹزرلینڈ 2022ء فیفا عالمی کپ گروپ جی
5 دسمبر 2022 22:00 فاتح گروپ G رنرز اپ گروپ H Round of 16

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "اسٹیڈیم 974"