تونس قومی فٹ بال ٹیم (انگریزی: Tunisia national football team; عربی: منتخب تونس لكرة القدم) ایسوسی ایشن فٹ بال میں تونس کی نمائندگی کرتی ہے۔

تونس
Tunisia
عرفیتنسور قرطاج
(قرطاجنہ کے عقاب)
ایسوسی ایشنTunisian Football Federation
ذیلی کنفیڈریشنUNAF (شمالی افریقا)
کنفیڈریشنافریقی فٹ بال کنفیڈریشن (افریقا)
ہیڈ کوچNabil Maâloul
کیپٹنAymen Mathlouthi
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاSadok Sassi (116)
ٹاپ اسکوررIssam Jemâa (36)
ہوم اسٹیڈیمStade Olympique de Radès
فیفا رمزTUN
فیفا درجہ21 کم 7 (7 جون 2018)
اعلی ترین فیفا درجہ14 (اپریل 2018)
کم ترین فیفا درجہ65 (جولائی 2010)
ایلو درجہ51 Steady (20 اپریل 2018)
اعلی ترین ایلو درجہ24 (جون 1978)
کم ترین ایلع درجہ103 (جولائی 1988)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 تونس 1–2 الجزائر 
(تونس; 25 جون 1957)
سب سے بڑی جیت
 تونس 8–1 چینی تائی پے 
(روم، اطالیہ; 18 اگست 1960)
 تونس 7–0 ٹوگو 
(تونس شہر، تونس; 7 جنوری 2000)
 تونس 7–0 ملاوی 
(تونس شہر، تونس; 26 مارچ 2005)
 تونس 8–1 جبوتی 
(رادس، تونس; 12 جون 2015)
سب سے بڑی شکست
 مجارستان 10–1 تونس تونس کا پرچم
(بوداپست، مجارستان; 24 جولائی 1960)
عالمی کپ
ظہور5
بہترین نتائجنواں (گروپ مرحلہ)، 1978ء فیفا عالمی کپ
افریقا اقوامی کپ
ظہور18 (اول 1962)
بہترین نتائجچیمپیئن 2004
کنفیڈریشنز کپ
ظہور1 (اول 2005)
بہترین نتائجگروپ مرحلہ، 2005

بیرونی روابط ترمیم