2022ء فیفا عالمی کپ گروپ سی

2022ء فیفا عالمی کپ گروپ سی 2022ء فیفا عالمی کپ میں کھیلے جانے والے آٹھ راؤنڈ رابن گروپس میں سے تیسرا ہے۔ گروپ ارجنٹائن، سعودی عرب، میکسیکو اور پولینڈ کی قومی ایسوسی ایشن فٹ بال ٹیموں پر مشتمل ہے۔ گروپ بی کے میچز 22 تا 30 نومبر 2022ء تک ہوں گے۔ [1]

ٹیمیں ترمیم

ڈرا پوزیشن ٹیم برتن کنفیڈریشن اہلیت
کا طریقہ
تاریخ
اہلیت
فائنل
میں پہنچے
آخری
ظہور
سابقہ بہترین
کارکردگی
فیفا عالمی درجہ بندی
مارچ 2022[nb 1] اکتوبر 2022
سی 1   ارجنٹائن 1 جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن CONMEBOL Round Robin runners-up 16 نومبر 2021 18th 2018ء فیفا عالمی کپ فاتح (1978ء فیفا عالمی کپ، 1986ء فیفا عالمی کپ) 4 3
سی 2   سعودی عرب 4 ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن AFC Third Round Group B winners 24 مارچ 2022 6th 2018ء فیفا عالمی کپ راؤنڈ آف 16 (1994ء فیفا عالمی کپ) 49 51
سی 3   میکسیکو 2 کونکاکاف CONCACAF Third Round runners-up 30 مارچ 2022 17th 2018ء فیفا عالمی کپ کوارٹر فائنل (1970ء فیفا عالمی کپ، 1986ء فیفا عالمی کپ) 9 13
سی 4   پولینڈ 3 یوئیفا UEFA Second Round Path B winners 29 مارچ 2022 9th 2018ء فیفا عالمی کپ تیسری جگہ (1974ء فیفا عالمی کپ، 1982ء فیفا عالمی کپ) 26 26

حواشی

  1. مارچ 2022 کی درجہ بندی فائنل ڈرا کے لیے سیڈنگ کے لیے استعمال کی گئی۔

اسٹینڈنگ ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس اہلیت
1   ارجنٹائن 3 2 0 1 5 2 +3 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2   پولینڈ 3 1 1 1 2 2 0 4
3   میکسیکو 3 1 1 1 2 3 −1 4
4   سعودی عرب 3 1 0 2 3 5 −2 3
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
Rules for classification: 2022ء فیفا عالمی کپ

میچ ترمیم

ارجنٹائن بمقابلہ سعودی عرب ترمیم

میکسیکو بمقابلہ پولینڈ ترمیم

میکسیکو  0-0  پولینڈ
رپورٹ

پولینڈ بمقابلہ سعودی عرب ترمیم

ارجنٹائن بمقابلہ میکسیکو ترمیم

پولینڈ بمقابلہ ارجنٹائن ترمیم

پولینڈ  2-0  ارجنٹائن
رپورٹ

سعودی عرب بمقابلہ میکسیکو ترمیم

نظم و ضبط ترمیم

ٹیم میچ 1 میچ 2 میچ 3 پوائنٹس
                                
  ارجنٹائن 1 1 -2
  پولینڈ 1 3 1 -5
  میکسیکو 2 4 1 -7
  سعودی عرب 6 2 6 -14

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "فیفا عالمی کپ قطر 2022 - میچ شیڈیول" (PDF)۔ FIFA.com۔ فیفا۔ 11 اگست 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2022