اسکواش
(اسکوائش سے رجوع مکرر)
اسکوائش دو کھلاڑیوں کے درمیان بند کمرے میں کھیلاجاتا ہے۔ اس میں کورٹ کی سطح ہلکی ڈھلوان ہوتی ہے۔ اس لیے fitness کے لحاظ سے مشکل ترین کھیلوں میں شمار ہوتا ہے۔ پاکستان اس کھیل میں کافی نمایاں مقام رکھتا ہے لیکن حالیہ برسوں میں یہ کھیل پاکستان میں زوال پزیر ہے۔
Two squash players on a squash court | |
مجلس انتظامیہ | World Squash Federation (WSF) |
---|---|
پہلی دفعہ کھیلی گئی | 1830 at Harrow School، لندن، انگلستان، مملکت متحدہ |
خصائص | |
رابطہ | Semi |
ٹیم کے کھلاڑی | Singles or Doubles |
مخلوط | Separate competitions (mixed sometimes in leagues) |
زمرہ بندی | Racket sport |
لوازمات | Squash ball، squash racket، شزرات |
جائے وقوعہ | Indoor or outdoor (with glass court) |
اولمپکس | No |
پیرالمپکس | No |
برٹش اوپن چیمپئن شپ اور ورلڈ چیمپئن شب میں پاکستانیوں خصوصا جہانگیر خان، جان شیر خان کے حیرت انگیز ریکارڈ ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمفہرست پی ایس اے مرد کھلاڑیوں کی نمبر 1 درجہ بندی
ویکی ذخائر پر اسکواش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |