اشفاق سلیم مرزا
مارکسی مصنف، نقاد، فلسفی اور شاعر
اشفاق سلیم مرزا پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے مصنف، مارکسی نقاد، فلسفی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ وہ یکم دسمبر 1944ء کو پیدا ہوئے۔[1] ان کی تصانیف میں جدلیاتی مادیت پسند، فلسفہ کیا ہے؟، مکیاولی سے گرامچی تک[2]، فلسفہ تاریخ، نو آبادیات اور جمہوریت شامل ہیں۔ ان کا انتقال 23 نومبر 2020ء کو ہوا۔[3]
اشفاق سلیم مرزا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 1 دسمبر 1944ء |
وفات | 23 نومبر 2020ء (76 سال) اسلام آباد ، پاکستان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ، شاعر ، ادبی نقاد |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، پنجابی |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "اشفاق سلیم مرزا، اہل قلم ڈائریکٹری"۔ اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد
- ↑ نامہ نگار (18 دسمبر 2017)۔ "اشفاق سلیم مرزا نے فلسفہ کو اردو زبان میں آسان انداز میں پیش کیا"۔ نوائے وقت اسلام آباد
- ↑ Mobarik A. Virk (24 نومبر 2020)۔ "Ashfaq Saleem Mirza passes away" (بزبان انگریزی)۔ دی نیوز