اعظم جاہ داماد والاشان صاحب زادہ نواب سر میر حمایت علی خان بہادر بے آفندی مملکت آصفیہ کے آخری نظام حیدر آباد آصف جاہ سبعة کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ ان کی شادی خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ عبد المجید ثانی کی بیٹی خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار سے ہوئی۔

اعظم جاہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 فروری 1907ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 اکتوبر 1970ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مکہ مسجد   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار (12 نومبر 1932–1941)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مکرم جاہ ،  مفخم جاہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد نواب میر عثمان علی خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان نظام حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 شاہ جارج ششم تاجپوشی تمغا (1937)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعظم جاہ اپنے اہلیہ شہزادی در شہوار اور اپنے فرزندان مکرم جاہ اور مفخم جاہ کے ساتھ۔

مزید دیکھے ترمیم

حوالہ جات ترمیم