عبد المجید ثانی (ترکی زبان میں:Abdülmecit، پیدائش: 29 مئی 1868ء – انتقال: 23 اگست 1944ء) آل عثمان کے اور دنیا بھر میں مسلمانوں کے آخری خلیفہ تھے جنہیں سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد خاندان کا سربراہ منتخب کیا گیا۔ 3 مارچ 1924ء کو ترک جمہوریہ کی جانب سے خلافت کے خاتمے کے اعلان کے ساتھ ہی ان کا عہدۂ خلافت بھی ختم ہو گیا۔ وہ 19 نومبر 1922ء سے 3 مارچ 1924ء تک خلیفۃ المؤمنین رہے۔

عبد المجید ثانی
(عثمانی ترک میں: عبد المجید ثانى)،(ترکی میں: II. Abdülmecid ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 مئی 1868ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیشکتاش   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اگست 1944ء (76 سال)[1][3][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جنت البقیع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ
سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ شہسوار خانم
مہستی خانم   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار ،  عمر فاروق عثمان اوغلو   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عبد العزیز اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ حیران دل قادین افندی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
خلیفہ [4][5][6]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 نومبر 1922  – 3 مارچ 1924 
محمد وحید الدین سادس  
حسین ابن علی  
عملی زندگی
پیشہ مصور   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عبد المجید ثانی اور شہزادی در شہوار

یکم نومبر 1922ء کو آخری عثمانی سلطان محمد ششم کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے بعد 19 نومبر کو انقرہ میں ترک قومی مجلس نے انھیں نیا خلیفہ بنایا۔ بعد ازاں مارچ 1924ء میں خلافت کے عہدے کے خاتمے کے بعد انھیں بھی اپنے پیشرو کی طرح اہل خانہ کے ہمراہ ملک بدر کر دیا گیا۔

ان کی اکلوتی صاحبزادی شہزادی خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار آخری نظامِ حیدرآباد نواب میر عثمان علی خان کے بیٹے اعظم جاہ کے عقد میں دی گئی تھیں۔

عبد المجید ثانی 23 اگست 1944ء کو پیرس، فرانس میں واقع اپنی رہائش گاہ میں انتقال کر گئے۔ انھیں مدینہ منورہ، سعودی عرب میں سپرد خاک کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

ترمیم
عبد المجید ثانی
پیدائش: 29 مئی 1868 وفات: 23 اگست 1944
مناصب سنت
ماقبل  خلیفہ
19 نومبر 1922 – 3 مارچ 1924
خالی
اتاترک اصلاحات
(مختصر دعوی منجانب حسین ابن علی (شریف مکہ))
دعویدار
ماقبل  — محض خطاب —
سلطان سلطنت عثمانیہ
19 نومبر 1922–23 اگست 1944
جانشینی ناکامی کی وجہ:
سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ 1922
مابعد 
— محض خطاب —
خلیفہ
3 مارچ 1924 – 23 اگست 1944
جانشینی ناکامی کی وجہ:
اتاترک اصلاحات
خالی
اتاترک اصلاحات
(خلیفہ کے اختیارات وزارت مذہبی امور کو دے دیے گئے)
  1. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/abd-ul-medjid-abd-ul-medjid-ii — بنام: Abd ül-Medjid (Abd ül-Medjid II.)
  2. ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/6600 — بنام: Abdul Medžid II.
  3. عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Abd_al-_Majik_khan — بنام: Abd al- Majik khan
  4. https://www.britannica.com/biography/Abdulmecid-II
  5. https://www.sciencedirect.com/science/article/pii/S2405844023082014
  6. https://archive.org/details/20210606_20210606_1100