اعلٰی حضرت
ضد ابہام صفحہ
اعلیٰ کے معنی ہیں دوسروں سے اونچا۔ کسی کو اعلیٰ حضرت کہنے کا مطلب ہے کہ وہ کہنے والے کے نزدیک دینی یا دنیاوی لحاظ سے اونچے مرتبے پر فائز ہے۔
- امام احمد رضا خان بریلوی کو بھی اعلیٰ حضرت کہا جاتا ہے۔
- حیدر آباد دکن کے بادشاہ نظام حیدرآباد کو بھی اعلیٰ حضرت کہا جاتا تھا۔
- گولڑہ شریف امام سید پیر مہر علی شاہ گیلانی کو بھی اعلیٰ حضرت کہتے ہیں۔(صرف مہری لوگ)
- عبد القادر جیلانی المعروف غوث اعظم/پاک بغدادی کو بھی اعلیٰ حضرت کہتے ہیں (بغدادی لوگ)