افتخار احمد خان بابر
پاکستان میں سیاستدان
افتخار احمد خان بابر (انگریزی: Iftikhar Ahmed Khan Babar) پاکستان سے تعلق رکھنے والے سیاست دان ہیں۔وہ قومی اسمبلی پاکستان کے رکن بھی ہیں۔ وہ نوابزادہ نصر اللہ خان کے بیٹے ہیں۔[1]
افتخار احمد خان بابر | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 مارچ 1955ء (69 سال) |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
رشتے دار | نوابزادہ منصور احمد خان[1] (بھائی) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیرئیر
ترمیمانھوں نے سب سے پہلے 2005ء میں پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی۔2008ء کے الیکشن کے بعد وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ 20013ء کے الیکشن سے پہلے انھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب A. Correspondent (2020-09-27)۔ "Nawabzada's anniversary"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2021
- ↑ Malik Tahseen Raza (2018-07-28)۔ "Elections see comeback of Nawabzadas, exit of Khar and Dasti"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2020