افسر (ضد ابہام)
- افسر بہ معنی آفیسر: منصب کا لفظ اردو میں officer یا عہدہ دار کے لیے استعمال میں دیکھا جاتا ہے یہ اصل میں کسی بھی ایسی شخصیت کے لیے ادا کیا جا سکتا ہے جو کسی بھی قسم کے مَنصِب (job / position / rank) کا حامل ہو۔ اردو میں عام طور پر اس لفظ کو بے اعراب ہی لکھا جاتا ہے۔ اس کی مثالیں اس طرح ہیں :
- * افسر مال : ریوینیو آفیسر
- * افسر بالا : بڑے عہدے پر فائز شخص
- * جنگلات کا افسر: فاریسٹ آفیسر
- * بلدیہ کا افسر : میونسپل آفیسر
- * خصوصی افسر : اسپیشل آفیسر
- * برسر عہدہ افسر: ان چارج آفیسر
- افسر (جانور): یہ فارسی سے ماخوذ ہے۔ اس سے مراد ببر شیر ہے۔