افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2023-24ء

افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے جنوری 2024ء میں تین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچز کھیلنے کے لیے بھارت کا دورہ کیا۔ [1] یہ پہلی بار تھا کہ افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز بھارت میں کھیلی۔ [2] [3]

افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2023-24ء
بھارت
افغانستان
تاریخ 11 – 17 جنوری 2024
کپتان روہت شرما ابراہیم زدران
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بھارت 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور شیوم دوبے (124) گلبدین نائب (112)
زیادہ وکٹیں اکشر پٹیل (4) فرید احمد (3)

شریک دستے ترمیم

  بھارت[4]   افغانستان[5]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

11 جنوری 2024ء
19:00 (ر)
سکور کارڈ
افغانستان  
158/5 (20 اوورز)
ب
  بھارت
159/4 (17.3 اوورز)
محمد نبی 42 (27)
اکشرپٹیل 2/23 (4 اوورز)
شیوم دوبے 60* (40)
مجیب الرحمان 2/21 (4 اوورز)
بھارت 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: جے رامن مدنا گوپال (بھارت) اور روہن پنڈت (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

14 جنوری 2024ء
19:00
سکور کارڈ
افغانستان  
172 (20 اوورز)
ب
  بھارت
173/4 (15.4 اوورز)
گلبدین نائب 57 (35)
ارشدیپ سنگھ 3/32 (4 اوورز)
یشسوی جیسوال 68 (34)
کریم جنت 2/13 (2 اوورز)
بھارت 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہولکر اسٹیڈیم، اندور
امپائر: روہن پنڈت (بھارت) اور ویریندر شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: اکشرپٹیل (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • روہت شرما (بھارت) اپنے 150ویں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کھیلنے والے پہلے مرد کرکٹ کھلاڑی بن گئے۔[6]

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ترمیم

17 جنوری 2024
19:00
سکور کارڈ
بھارت  
212/4 (20 اوورز)
ب
  افغانستان
212/6 (20 اوورز)
روہت شرما 121* (69)
فرید احمد 3/20 (4 اوورز)
میچ ٹائی
(بھارت نے دوسرا سپر اوور جیت لیا)

ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: جے رامن مدنا گوپال (بھارت) اور ویریندر شرما (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • محمد سلیم (افغانستان) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "India announce schedule to host Australia, Afghanistan, England"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2023 
  2. "India to host Australia, Afghanistan and England in blockbuster 2023-24 home season"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2023 
  3. "India's home season: Major Test venues set to miss out on England series"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2023 
  4. "India's squad for three T20Is against Afghanistan announced"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2024 
  5. "ACB Name Squad for the T20I Series against India"۔ Afghanistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  6. "Rohit Sharma Set To Become First Cricketer In History"۔ Times Now News۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2024