اقبال خان جدون
محمد اقبال خان جدون خیبر پختونخواہ کے چھٹے وزیر اعلیٰ رہے
اقبال خان جدون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1931ء |
تاریخ وفات | سنہ 1977ء (45–46 سال) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ولادت
ترمیمان کی ولادت 1931ء ایبٹ آبادمیں ہوئی
محمد اقبال خان جدون نصرت اللہ خان خٹک کے بعد محمد اقبال خان جدون صوبے کے وزیر اعلیٰ بنے آپ کا تعلق بھی پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا، وہ9اپریل1977سے5جولائی1977تک صوبے کے وزیر اعلیٰ رہے۔۔[1]
وفات
ترمیمانھوں نے1977ء وفات پائی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 23 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020