اقبال محمد علی خان

پاکستانی سیاست دان

اقبال محمد علی خان پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔

اقبال محمد علی خان
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1 جنوری 1958ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 19 اپریل 2022ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت متحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان پہلی بار 1987ء کے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر گلشن اقبال سے کونسلر منتخب ہوئے۔ وہ 2002ء، 2008ء، 2013ء کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 256 شاہ فیصل کالونی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوتے رہے اور 2018ء کے عام انتخابات میں ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے حلقہ 240 لانڈھی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

اس دوران وہ قومی اسمبلی کی مختلف قائمہ کمیٹیوں کے رکن اور وفاقی وزیر ورکس اینڈ ہاؤسنگ بھی رہے۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔256 (NA-256 (Karachi-XVIII))میں متحدہ قومی موومنٹ سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

وفات

ترمیم

19 اپریل 2022ء کو کراچی میں بوجہ عارضہ قلب وفات پا گئے ، قبرستان عیسی نگری (کراچی) میں تدفین ہوئی ،

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018