الاگواس
الاگواس (Alagoas) (پرتگیزی تلفظ: [alɐˈɡoɐs] [alɐˈɡoɐʃ ~ ɐlɐˈɡow.ɐjʃ]) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے جو شمال مشرقی علاقہ کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں پرنامبوکو (شمال اور شمال مشرق); سرژیپی (جنوب); باہیا (جنوب مغرب); اور بحر اوقیانوس (مشرق) سے ملتی ہیں۔ اس کا رقبہ 27،767 مربع کلومیٹر اور اس کا دار الحکومت میسیو شہر ہے۔
الاگواس | |
---|---|
(پرتگالی میں: Alagoas) | |
ریاست الاگواس State of Alagoas |
|
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1889 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | برازیل [1] [2][3] |
دار الحکومت | میسیو |
تقسیم اعلیٰ | برازیل |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 9°39′00″S 36°41′00″W / 9.65°S 36.683333333333°W [4] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت−03:00 |
آیزو 3166-2 | BR-AL |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3408096 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/45184.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ الاگواس في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ الاگواس في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ الاگواس في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2024ء
- ↑ IBGE :: Instituto Brasileiro de Geografia e Estatística