شمال مشرقی علاقہ، برازیل

برازیل کا شمال مشرقی علاقہ (Northeast Region) (پرتگیزی: Região Nordeste do Brasil) برازیل کے پانچ جغرافیائی علاقوں میں سے تیسرا سب سے بڑا علاقہ ہے جو نو ریاستوں پر مشتمل ہے: مارانہاؤ، پیاوی، سئیرا، شمالی ریو گرانڈی، پارائیبا، پرنامبوکو، الاگواس، سرژیپی، باہیا اور فرناندو دے نورونہا


Região Nordeste
علاقہ
سرکاری نام
برازیل میں شمال مشرقی علاقے کا محل وقوع
برازیل میں شمال مشرقی علاقے کا محل وقوع
ملک برازیل
سب سے بڑے شہرسلواڈور (بلحاظ شہر خاص)
ریسیف (بلحاظ میٹرو آبادی)
ریاستالاگواس، باہیا، سئیرا، مارانہاؤ، پارائیبا، پرنامبوکو، پیاوی، شمالی ریو گرانڈی اور سرژیپی
رقبہ
 • علاقہ1,558,196 کلومیٹر2 (601,623 میل مربع)
رقبہ درجہتیسرا
آبادی (2005 مردم شماری)
 • علاقہ53,081,950
 • درجہدوسرا
 • کثافت34/کلومیٹر2 (88/میل مربع)
 • کثافت درجہتیسرا
 • شہری71.5%
خام ملکی پیداوار
 • سال2007 تخمینہ
 • کلR$347,797,041,000 (تیسرا)
 • فی کسR$6,749 (پانچواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • سال2005/2006
 • زمرہ0.720 – متوسط (پانچواں)
 • متوقع زندگی69 سال (پانچواں)
 • شیر خوار اموات36.9 فی 1,000 (اول)
 • خواندگی79.3% (پانچواں)
منطقۂ وقتبرازیل میں وقت (UTC-03)
 • گرما (گرمائی وقت)برازیل میں وقت (UTC-02)

حوالہ جات

ترمیم