البیلی بالی ووڈ کی ایک ہندی فلم جسے 1974 میں ریلیز کیا گیا تھا [1] [2] ۔ اس فلم کی ہدایتکاری آر سی تلور نے تلور پروڈکشن کے لیے کی تھی۔ اس میں ونود مہرا ، ریحانہ سلطان ، ناظمہ ، سوجت کمار ، محمود نے اداکاری کی۔ اس کی موسیقی کلیان جی-آنند جی نے ترتیب دی تھی۔ فلم کی سینما گرافی کے فرائض جی کے مہتا نے انجام دیے۔ اس فلم کی کہانی جے ایس کیشپ نے لکھی اور تلوار پروڈکشنز نے اسے تیار کیا۔اسی نام البیلی(1955 فلم) سے ایک اور فلم 1955 میں بھی بنائی گئی تھی ۔

البیلی
ہدایت کارآر سی تلوار
پروڈیوسرتلوار پروڈکشنز
تحریرجے ایس کیشپ
ستارےونود مہرا
ریحانہ سلطان
ناظمہ
موسیقیکلیان جی آنند جی
سنیماگرافیجی کے مہتا
تاریخ نمائش
1974
ملکبھارت
زبانہندی زبان

کاسٹ

ترمیم
  • ونود مہرا بطور وکاس چندر ورما
  • ریحانہ سلطان بطور چمیلی
  • ناظمہ بطور کملا
  • ٹھوکر بطور سوجت کمار
  • محمود

پلاٹ

ترمیم

فلم محبت کی مثلث پر مبنی ہے۔ اس فلم میں بتایا جاتا ہے کہ کس طرح دو خواتین ایک ہی آدمی سے محبت کرتی ہیں اور ایک دوسرے کی خوشی کے لیے بھی تیار رہتی ہیں۔

شرارتی لڑکی ، جو خاموشی سے اسٹیشن ماسٹر سے محبت کرتی ہے ، اس کی شادی پس و پیش کے بعدگاؤں کے  ٹھاکر سے ہو جاتی ہے۔

ساؤنڈ ٹریک

ترمیم
نغمہ گلوکار
"تنک تم ہماری نظر پہچانو" سمن کلیان پور ، کنچن
"بار بار میرا پیار" ناظمہ ، مکیش
"کا کاری ، کا کاری" منا ڈے ، آشا بھوسلے
"مینا او مینا" لتا منگیشکر

بیرونی روبط

ترمیم

آئی ایم ڈی بی پر فلم البیلی (1974)[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. gomolo۔ "Albeli 1945"۔ gomolo.com۔ 04 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2014 
  2. Ashish Rajadhyaksha، Paul Willemen (1999)۔ Encyclopaedia of Indian cinema۔ British Film Institute۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2013 
  3. "البیلی (1974 فلم )"۔ IMDB۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021