الحسن بن محمد
(الحسن اول سے رجوع مکرر)
الحسن بن محمد (انگریزی: Hassan I of Morocco) (عربی: الحسن بن محمد) جنہیں الحسن اول کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 1836ء میں فاس میں پیدا ہوئے اور 9 جون 1894ء کو تادلا میں انتقال کر گئے، 12 ستمبر 1873ء سے 7 جون 1894ء تک علوی شاہی سلسلہ کے حکمران کی حیثیت سے المغرب کے سلطان رہے۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: الحسن الأول بن محمد) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1836ء [1][2] فاس |
||||||
وفات | 7 جون 1894ء (57–58 سال)[3] مراکش شہر |
||||||
شہریت | المغرب [3] | ||||||
اولاد | عبد الحفیظ بن الحسن ، عبد العزیز بن الحسن [3]، یوسف بن الحسن | ||||||
والد | محمد بن عبد الرحمٰن [3] | ||||||
خاندان | علوی | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان المغرب | |||||||
برسر عہدہ 1873 – 1894 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ بنام: Hassan I of Morocco — National Portrait Gallery (London) person ID: https://www.npg.org.uk/collections/search/person/mp150898 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/hassan-ier/ — بنام: HASSAN Ier — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت عنوان : Enciclopedia universal ilustrada europeo-americana — جلد: 37 — صفحہ: 224 — ISBN 978-84-239-4500-9