شمس الدین انصاری

(الدمشقی سے رجوع مکرر)

شمس الدین الانصاری الدمشقی (عربی: شمس الدين الأنصاري الدمشقي جنہیں عام طور پر صرف الدمشقی کے نام سے جانا جاتا ہے ایک عرب جغرافیہ دان تھے۔ وہ دمشق میں پیدا ہوئے اور اسی مناسبت سے انھیں الدمشقی کہا جاتا ہے۔

شمس الدین الانصاری الدمشقی
Shams al-Din al-Ansari al-Dimashqi
شمس الدين الأنصاري الدمشقي
لقبالدمشقی
ذاتی
پیدائش1256 عیسوی
وفات1327 عیسوی
مذہباسلام
نسلیتعرب قوم
دورمملوک
دور حکومتسوریہ کبری
بنیادی دلچسپیتاریخ اور جغرافیہ
پیشہعرب جغرافیہ دان


حوالہ جات

ترمیم