السیف الصارم سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ سیفیہ کا ایک نمائندہ ماہنامہ ہے جو پچھلے 23 سال (1998ء)سے باقاعدگی سے شائع ہو رہا ہے یہ آخوند زادہ سیف الرحمن مبارک بانی سلسلہ سیفیہ کے نام سے منسوب ہے سیف کے معنی تلوار، تیغ اور شمشیرکے ہیں جبکہ صارم کے معنی شمشیر براں یا دو دھاری تلوار ہے دو دھاری سے مراد شریعت و طریقت کی درستی کے ہیں۔[1]

'
مدیرمحمد سرفراز محمدی سیفی
زمرہتصوف اسلام
دورانیہماہانہ
ناشرجامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم اسلام آباد
پہلا شمارہ1998ء
ادارہادارہ محمدیہ سیفیہ راوی ریان لاہور
ملک پاکستان
زباناردو

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ saifussarim.com (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2014-12-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-28