الفراء نحوی
نحوی
ابوزكريا المعروف الفراء نحوی علم نحو اور عربی ادب کے امام تصور کیے جاتے ہیں۔ یہ امام الکوفین اور امیر المؤمنین فی النحو کے لقب سے ملقب ہیں۔
نحوی | |
---|---|
الفراء نحوی | |
(عربی میں: أبو زكريا الفراء) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 761ء [1][2] کوفہ |
تاریخ وفات | سنہ 822ء (60–61 سال)[1][2] |
وجہ وفات | طبعی موت |
شہریت | دولت عباسیہ |
کنیت | ابو زکریا |
لقب | امیر المؤمنین فی النحو |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
استاد | علی بن حمزہ کسائی کوفی |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، ماہرِ علم اللسان ، ماہر فلکیات ، مصنف |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | عربی |
درستی - ترمیم |
نام
ترمیمپورا نام يحيى بن زياد بن عبد الله بن منظور الديلمی، مولى بنو اسد (بنو منقر) کُنیت أبوزكرياء، اورعُرف الفراء نحوی ہے۔
ولادت
ترمیمفضل و کمال
ترمیمامام فراء کوفہ میں پیدا ہوئے پھر بغداد منتقل ہوئے مامون الرشید کے زمانے میں شہزادوں کی تربیت کے لیے وہاں رہے آخری ایام میں دوبارہ کوفہ آ گئے۔ لیکن وفات مکہ حج کے لیے جاتے ہوئے ہوئی علم نجوم اور علم طب کے ماہر تھے ان کا رحجان معتزلہ کی طرف ہے۔ امام ثعلب کہتے ہیں اگر فراء نہ ہوتے تو لغت کسی کو نہ سمجھ میں آتی۔
وفات
ترمیمتصنیفات
ترمیم- المقصور والممدود
- المعانی اس کا نام معانی القرآن ہے۔
- المذكر والمؤنث –
- اللغات -
- الفاخر - فی الأمثال۔
- ما تلحن فيه العامة
- آلة الكتاب
- الأيام والليالي
- البهي " ألفه لعبد الله بن طاہر
- اختلاف أهل الكوفة والبصرة والشام في المصاحف
- الجمع والتثنية في القرآن
- الحدود " ألفه بأمر المأمون
- مشكل اللغة [3]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119311054 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb17030577q — بنام: Yaḥyā ibn Ziyād ibn ʿAbd Allāh ibn Manẓūr al-Daylamī al- Farrāʾ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ إرشاد الأريب 7: 276 ووفيات الأعيان 2: 228 وابن النديم، طبعة فلوجل 66 - 67 ومفتاح السعادة 1: 144 واسم جده فيه " مروان "؟ وغاية النهاية 2: 371 ونزهة الالبا 126 ومراتب النحويين 86 - 89 والآصفية 4: 648 و 178: 1Brock S. وطبقات النحاة واللغويين لابن قاضي شهبة - خ