الماس اکرم (پیدائش: 15 اپریل 1988ء) ننکانہ صاحب کی ایک خاتون پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ جو پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم میں آل راؤنڈر کھلاڑی ہے۔ [1] المااس آئی سی سی خواتین عالمی کپ 2009ء میں بھی کھیل چکی ہے۔ [2] اور بین الاقوامی سو ملکی سطح پر کرکٹ کھیلتی ہے۔ [3]

الماس اکرم
ذاتی معلومات
مکمل نامالماس اکرم
پیدائش (1988-04-15) 15 اپریل 1988 (عمر 36 برس)
ننکانہ صاحب, پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 49)2 مئی 2008  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ26 مئی 2009  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 1)25 مئی 2009  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2016 جون 2009  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006/07–2007/08سیالکوٹ
2009/10زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ
2010/11سیالکوٹ
2011/12بلوچستان
2011/12زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ
2012/13–2014سیالکوٹ
2014–2018/19زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 12 4 55 52
رنز بنائے 54 16 351 210
بیٹنگ اوسط 6.00 5.33 13.50 13.12
100s/50s 0/0 0/0 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 19 12 79* 33
گیندیں کرائیں 318 30 1,939 853
وکٹ 9 1 59 46
بالنگ اوسط 23.55 46.00 17.64 14.93
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/7 1/11 7/24 3/10
کیچ/سٹمپ 2/– 0/– 14/– 11/–
ماخذ: CricketArchive، 2 جنوری 2022

سوانح ترمیم

الماس اکرم 15 اپریل 1988ء کو ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئیں۔ یہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں، خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2009ء کی پاکستانی ٹیم کا بھی الماس حصہ تھیں۔ یہ بین الاقوامی کے ساتھ ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ بھی کھلیتی ہیں۔ کرکٹ میں یہ بائیں ہاتھ سے بلے بازی اور بائیں بازو سے میڈیم فاسٹ گیند بازی کرتی ہیں۔[4]

شماریات ترمیم

الماس نے اپنا پہلا میچ 2008ء میں سری لنکا ٹیم کے خلاف، دھمبولا، سری لنکا میں کھیلا تھا۔ اور پہلا ٹی ٹوئنٹی 25 مئی 2009ء کو ڈبلن میں آئرلینڈ ٹیم کے خلاف کھلا۔

بلے بازی اور فیلڈنگ
طرز میچ اننگ نمبر رنز ہائی ایس اوسط بی ایف ایس آر 100 50 4 6 کیچ ایس ٹی
ایک روزہ 12 10 1 54 19 6.00 197 27.41 0 0 4 0 2 0
ٹی 20 4 3 0 16 12 5.33 25 64.00 0 0 1 0 0 0
گیند بازی
طرز میچ اننگ گیندین رنز ووکٹ بی بی آئی بی بی ایم اوسط اکانومی ایس آر 4 ووکٹ 5ووکٹ 10
ایک ورزہ 12 12 318 212 9 3/7 3/7 23.55 4.00 35.3 0 0 0
ٹی 20 4 4 30 46 1 1/11 1/11 46.00 9.20 30.0 0 0 0

[5]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Archived copy"۔ 07 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2011 
  2. "Archived copy"۔ 07 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2011 
  3. http://www.espncricinfo.com/ci/content/player/346679.html
  4. https://pakistani.pk/sports/almas-akram/
  5. https://www.espncricinfo.com/pakistan/content/player/346679.html