المغرب کی علاقائی تقسیم

المغرب کے علاقے (Regions of Morocco) مراکش کی انتظامی تقسیم ہیں۔ 1997ء تک المغرب کے سات علاقے تھے، لیکن 1997ء کے بعد مرکزیت اور تنظیم نو کے تحت اسے سولہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ 2010ء میں تنظیم دوبارہ نو کے تحت اسے بارہ علاقوں میں تقسیم کیا گیا، جو پریفیکچر اور صوبے ہیں۔[1]

مراکش

2015ء کے بعد سے علاقے

ترمیم
نقشہ
نمبر
علاقہ دار الھکومت آبادی (2014)[2]
1 طنجہ تطوان الحسیمہ   طنجہ 3,556,729
2 الشرق (المغرب)   وجدہ 2,314,346
3 فاس مکناس   فاس 4,236,892
4   رباط-سلا-قنیطرہ   رباط (شہر) 4,580,866
5   بنی ملال-خنیفرہ بنی ملال 2,520,776
6 دار البیضا سطات   دار البیضا 6,861,739
7   مراکش آسفی   مراکش (شہر) 4,520,569
8 درعہ تافیلالت الرشیدیہ 1,635,008
9   سوس ماسہ   اگادیر 2,676,847
10 کلمیم-وادی نون[A] کلمیم 433,757
11   العیون ساقیہ الحمرا[A] العیون 367,758
12 داخلہ-وادی الذہب[A] داخلہ، مغربی صحارا 142,955

A.^ Lies partially or completely within the disputed territory of Western Sahara.

Main proposal
Alternative proposal with
صوبہ میدلت in فاس مکناس (3) instead of بنی ملال-خنیفرہ (5)
Alternative proposal with
فکیک صوبہ in Oriental (2) instead of درعہ تافیلالت (8)
The different regional configurations proposed in 2010

1997 سے قبل علاقے

ترمیم

1997ء سے پہلے المغرب 7 علاقوں میں تقسیم تھا: وسطی، مشرقی، شمال وسطی، شمال مغربی، جنوب وسطی، جنوبی، تانسفت [3]

1997 سے 2010: مکمل وحدانی نظام

ترمیم
 
مراکش کی علاقائی تقسیم

1997ء کی تنظیم نو کے تحت اسے 16 علاقوں میں تبدیل کر دیا گیا۔[4]

نقشہ
نمبر
علاقہ دارالحکومت
1 وادی ذہب لکویرہ داخلہ
2 عیون بوجدور ساقیہ الحمراء العیون
3 کلمیم السمارہ کلمیم
4 سوس ماسہ درعہ اگادیر
5 غرب شراردہ بنی حسین قنیطرہ
6 شاویہ وردیغہ سلطات
7 مراکش تانسیف الحوز مراکش (شہر)
8 جھہ شرقیہ وجدہ
9 دار البیضاء الکبری دار البیضاء
10 رباط سلا زمور زعیر رباط
11 دکالہ عبدہ اسفی
12 تادلہ ازیال بنی ملال
13 مکناس تافیلالت مکناس
14 فاس بولمان فاس
15 تازہ الحسیمہ تاونات حسیمہ
16 طنجہ تطوان طنجہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Morocco in Figures 2003: A document by the Moroccan Embassy in the USA" (PDF)۔ 22 اپریل 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2015 
  2. "POPULATION LÉGALE DES RÉGIONS, PROVINCES, PRÉFECTURES, MUNICIPALITÉS, ARRONDISSEMENTS ET COMMUNES DU ROYAUME D'APRÈS LES RÉSULTATS DU RGPH 2014" (بزبان عربی and فرانسیسی)۔ High Commission for Planning۔ 8 April 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2017 
  3. Morocco Regions
  4. "Régions"۔ Portail national du Maroc۔ Government of Morocco۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013