ملک عادل
(الملک العادل سیف الدین سے رجوع مکرر)
عادل اول یا ملک عادل سلطان ایوبی کے بھائی تھے جنھوں نے ہر موقع پر سلطان ایوبی کا ساتھ دیا۔ سلطان ایوبی اپنی غیر حاضری میں مصر کی امارت ان کے ہاتھ میں چھوڑ جاتے تھے۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: بو بكر سيف الدين "الملك العادل" أحمد بن نجم الدين أيوب) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | مئی1145ء | ||||||
تاریخ وفات | جولائی1218ء (72–73 سال) | ||||||
شہریت | ایوبی سلطنت | ||||||
اولاد | المعظم عیسی شرف الدین ، الملک الکامل ناصر الدین محمد ، اشرف موسیٰ ، ضیفہ خاتون | ||||||
والد | نجم الدین ایوب | ||||||
والدہ | ست الملک خاتون | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | ایوبی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
گورنر | |||||||
برسر عہدہ 1183 – 1186 |
|||||||
در | حلب | ||||||
سلطان دمشق | |||||||
برسر عہدہ 1196 – 1218 |
|||||||
| |||||||
سلطان مصر | |||||||
برسر عہدہ 1200 – 1217 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | حاکم ، فوجی افسر | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | محاصرہ الکرک | ||||||
درستی - ترمیم |