الکافی (ضدابہام)
الکافی نامی کتب کئی ہیں اس سے مراد ہو سکتی ہے :
- الكافی (شرح البزدوی)،یہ علامہ صغناقی کی تصنیف ہے(اصول فقہ)
- الکافی فروع الحنفیہ،یہ امام حاکم شہید کی تصنیف ہے(فقہ حنفی)
- کتاب الکافی،یہ ابو جعفر کلینی کی تصنیف ہے(فقہ جعفری)
- الكافی فی فقہ اہل المدينۃ،یہ ابو عمر عاصم النمری کی تصنیف ہے(فقہ مالکی)
- الكافی فی فقہ الامام احمد،یہ موفق الدين ابن قدامہ کی (فقہ حنبلی)